ماہنامہ الشریعہ

جلد ۲۶ - شمارہ ۹ - ستمبر ۲۰۱۵ء

ملا محمد عمرؒ / مولانا قاضی عبد الکریمؒ / جنرل حمید گلؒ
ابوعمار زاہد الراشدی


اردو تراجم قرآن پر ایک نظر (۱۱)
ڈاکٹر محی الدین غازی


خاطرات
محمد عمار خان ناصر


بچوں کے ساتھ جنسی بد سلوکی اور اس کا سدباب
محمد فیصل شہزاد


دعوت دین اور ہمارے معاشرتی رویے
محمد اظہار الحق


جانباز مرزا ۔۔۔ عظیم مرزا
محمد سلیمان کھوکھر


امام ابن جریر طبری کی مظلومیت
مولانا عبد المتین منیری


غامدی فکر و منہج ائمہ سلف کے فکر و منہج کے مطابق ہے؟ (۸)
حافظ صلاح الدین یوسف


مکاتیب
محمد مشتاق احمد / انور عباسی


سید احمد شہیدؒ پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا احوال
مولانا حافظ محمد رشید


Article image..
گزشتہ ماہ کے دوران افغان طالبان کی طرف سے اس خبر کی تصدیق کر دی گئی کہ ان کے امیر ملا محمد عمر مجاہد کا انتقال ہوگیا ہے ( انا للہ وانا الیہ راجعون) اور طالبان شوریٰ نے ان کے نائب ملا اختر منصور کو ان کی جگہ نیا امیر چن لیا ہے۔ ملا محمد عمرؒ روسی استعمار کے خلاف افغان جہاد میں شریک رہے ہیں، اس میں زخمی بھی ہوئے تھے اور ان کی ایک آنکھ متاثر ہوگئی تھی ... حضرت مولانا قاضی عبد الکریم آف کلاچیؒ کا انتقال علمی و دینی حلقوں کے لیے غم و صدمہ کا باعث ہے اور بلاشبہ ہم ایک مخلص بزرگ اور مدبر راہ نما سے محروم ہوگئے ہیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کے والد گرامی حضرت مولانا قاضی نجم الدین کلاچویؒ اپنے دور کے بڑے علماء کرام میں سے تھے اور علمی و دینی دنیا میں مرجع کی حیثیت رکھتے تھے ... جنرل حمید گل مرحوم آج ہمارے درمیان نہیں ہیں مگر ان کی تاریخی جدوجہد اور تگ و دو کے اثرات ایک عرصہ تک تاریخ کے صفحات پر جگمگاتے رہیں گے۔ ان کا تعلق پاک فوج سے تھا اور ان کا نام جنرل محمد ضیاء الحق مرحوم اور جنرل اختر عبد الرحمن مرحوم کے ساتھ جہادِ افغانستان کے منصوبہ سازوں میں ذکر کیا جاتا ہے ...
قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج