جمہوریت اور پاکستانی سیاست / غزہ کی صورت حال اور عالم اسلام / گوجرانوالہ میں قادیانی مسئلہ

ابوعمار زاہد الراشدی
اسلام آباد کے بعد جکارتہ بھی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سراپا احتجاج ہے اور ہارنے والوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے دارالحکومت پر دھاوا بول کر کاروبار زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ جکارتہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا کا دارالحکومت ہے اور وہاں بھی احتجاجی سیاست نے اسلام آباد جیسا منظر قائم کر دیا ہے ...

فرضیت جہاد کے نصوص کا صحیح محل / اختلاف اور نفسانیت

محمد عمار خان ناصر
قرآن مجید کے متعدد نصوص میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والے گروہ پر کفار ومشرکین کے خلاف قتال کو فرض قرار دیتے ہوئے انھیں اس ذمہ داری کی ادائیگی کا حکم دیا گیا اور اللہ کی راہ میں اپنی جان اور مال کو قربان کرنے کی مسلسل اور پرزور تاکید کی گئی ہے ...

مسجد اقصیٰ کی تولیت اور عمار خان ناصر کی تحریرات (۱)

مولانا سمیع اللہ سعدی
قبلہ اول، انبیائے کرام کا مولد و مدفن اور روئے زمین پر حرمین شریفین کے بعد افضل ترین بقعہ مسجدِ اقصی کے حوالے سے عمار خان ناصر کا ’’عجیب و غریب‘‘ موقف اور ماضی و حال کی پوری امتِ مسلمہ کے برعکس اختیار کردہ ’’نظریہ‘‘ علمی حلقوں میں کافی عرصے سے زیرِ بحث ہے۔ امتِ مسلمہ کے بالغ نظرمحققین نے اس موقف اور نظریے کے مضمرات ...

جو آئے آئے کہ ہم دل کشادہ رکھتے ہیں

محمد رشید
اپریل 2014کے الشریعہ میں شائع ہونے والے راقم کے مضمون ’’جمہوری و مزاحمتی جدوجہد ..... ایک تجزیاتی مطالعہ‘‘ کی تردید میں جون 2014 کے الشریعہ میں ڈاکٹر عبدالباری عتیقی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ 9 صفحات پر مشتمل مضمون کے پہلے دو صفحات میں راقم کے متذکرہ مضمون پر ’’فردجرم‘‘ کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ...

مادی ترقی کا لازمہ : واہمہ یا حقیقت ۔ چند توضیحات

محمد ظفر اقبال
مئی ۲۰۱۴ء میں وطن عزیزکے مؤقر جریدے ماہنامہ الشریعہ (گوجرانوالہ) میں راقم کا ایک مضمون ’’مادی ترقی کا لازمہ ۔۔۔۔ واہمہ یا حقیقت؟‘‘ شائع ہوا۔ یہ مضمون کسی تحکمانہ جذبے کے زیر اثر نہیں لکھا گیا تھا، بلکہ اس کا واحد مقصد عصر حاضر میں مادی ترقی کے حوالے سے ہم ایسے طالب العلموں کے ذہن میں پیدا ہونے والے سوالات و اشکالات کے جوابات کی جستجو تھی ...

اظہار دین (مولانا وحید الدین خان)

ڈاکٹر غطریف شہباز ندوی
مصنف: مولانا وحید الدین خاں۔ ناشر : -1 نظام الدین ویسٹ نئی دہلی گڈورڈ بکس 110013 ۔ صفحات: 719۔ مولانا وحید الدین خان ہمارے دور کے ایک صاحب طرز ادیب ، انشاء پرداز اور صاحب اسلوب مفکر و مصنف اورداعئ دین ہیں۔ مولانا کی سب سے بڑی خصوصیت مغرب کا وسیع مطالعہ ہے جس میں ان کا کوئی ثانی نہیں ۔ بدقسمتی سے مولانا مسلمانوں کے درمیان بعض سیاسی اسباب سے ایک متنازعہ شخص بنے رہے ہیں ...

ایک علمی و فکری ورکشاپ کی روداد

عثمان فاروق
لاہور کے ایک تعلیمی ادارے النّحل نے 11 جون تا 21 جون 2014ء ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا جس کا عنوان حسب ذیل تھا: ’’دینی فکر اور علم جدید: تنازعات کی وجوہات اور مفاہمت کی ممکنات‘‘۔کم و بیش تیس طلبہ نے اس میں شرکت کی جس میں NUST یونیورسٹی اسلام آباد، LUMS یونیورسٹی لاہور، پیر محمد کرم شاہ ازہریؒ کے قائم کردہ ادارہ دارالعلوم غوثیہ بھیرہ شریف ...
قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج