ماہنامہ الشریعہ

جلد ۲۵ - شمارہ ۱۲ - دسمبر ۲۰۱۴ء

جاگیرداری نظام اور سود کا خاتمہ / دیوبندی جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ فارم کا قیام
ابوعمار زاہد الراشدی


اردو تراجم قرآن پر ایک نظر (۲)
ڈاکٹر محی الدین غازی


تہذیب مغرب: فلسفہ و نتائج (۲)
محمد انور عباسی


جمہوریت، جہاد اور غلبہ اسلام (خاطرات)
محمد عمار خان ناصر


مکاتیب
مولانا عتیق الرحمن سنبھلی / ابو عمار زاہد الراشدی


باقیات فتاویٰ رشیدیہ / قرآن پاک کے منظوم تراجم
مدثر جمال / محمد سعید شیخ


الشریعہ اکادمی کی سرگرمیاں
ادارہ


جاگیرداری نظام اور سود کا خاتمہ / دیوبندی جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ فارم کا قیام

ابوعمار زاہد الراشدی
جماعت اسلامی کے امیر جناب سراج الحق نے مینار پاکستان گراؤنڈ لاہور میں منعقدہ جماعت اسلامی کے سالانہ اجتماع میں سودی نظام کے خلاف جنگ، جاگیرداری نظام کے خاتمے اور متناسب نمائندگی کی بنیاد پر انتخابات کے لیے جدوجہد کو اپنی آئندہ حکمت عملی اور جماعتی کاوشوں کا بنیادی ہدف قرار دینے کا اعلان کیا ہے ...

اردو تراجم قرآن پر ایک نظر ۔ مولانا محمد امانت اللہ اصلاحی کے افادات کی روشنی میں (۲)

ڈاکٹر محی الدین غازی
(۲۲) احسن ما کانوا یعملون کا ترجمہ: قرآن مجید میں کئی مقامات پر اعمال کا بدلہ دینے کی بات بڑے زور اور تاکید کے ساتھ کہی گئی ہے۔ اس مفہوم کی ادائیگی کے لئے بعض مقامات پر قرآن مجید میں جو اسلوب اختیار کیا گیا ہے، اسے سمجھنے میں بعض مترجمین سے غلطی ہوئی ہے۔ جزی کا فعل عربی زبان میں کسی چیز کا بدلہ دینے یا کسی کا بدل بننے ...

تہذیب مغرب: فلسفہ و نتائج (۲)

محمد انور عباسی
تحریکِ نسوان یا نسوانیت (Feminism) : روشن خیالی کی تحریک سے قبل مغربی معاشرے میں عورت کو معاشرے کا کوئی مفید فرد تسلیم نہیں کیا جاتا تھا۔ ہیگل اور فرائیڈ دونوں نے عورت کے بارے میں کچھ مثبت رائے کا اظہار نہیں کیا۔ شوپنہار (Schopenhauer) نے تو صاف طور پر عورت کو انتہائی سادہ لوح ...

جمہوریت، جہاد اور غلبہ اسلام (خاطرات)

محمد عمار خان ناصر
اسلام آباد میں قائم، ملک کے معروف تحقیقی ادارے پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (PIPS) نے حالیہ چند مہینوں میں اسلام، جمہوریت او رآئین پاکستان کے موضوع پر لاہور، کراچی اور اسلام آباد جیسے بڑے شہروں میں متعدد علمی وفکری مذاکروں کا اہتمام کیا اور ملک بھر سے مختلف حلقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے اہل فکر و دانش کو موضوع ...

مکاتیب

مولانا عتیق الرحمن سنبھلی / ابو عمار زاہد الراشدی
(۱) بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ لندن ۲۶/اکتوبر ۲۰۱۴ء۔ بخدمت گرامی مرتبت مولا نا زاہد الراشدی دامت الطافہم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ راقم نے آپ کے جوابِ باصواب کی رسید دیتے ہوئے عرض کیا تھا کہ رسید کے علاوہ مجھے کچھ اوربھی کہنا ہے جو ذرا ٹھہر کر۔ یہ عریضہ اسی سلسلہ کا ہے۔ عرض یہ کرنا تھا کہ اپنا روزنامہ اسلام والا محولہ کالم ذرا دوبارہ ملاحظہ فرمائیں ...
(۲) باسمہ سبحانہ۔ محترمی حضرت مولانا عتیق الرحمن سنبھلی صاحب دامت فیوضکم۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزاج گرامی؟ مکرر یاد فرمائی اور خیر خواہی کا صمیم قلب سے شکریہ! آپ کا ارشاد میرے لیے مشورہ کا نہیں، بلکہ راہ نمائی کا درجہ رکھتا ہے جس کا آئندہ ان شاء اللہ لحاظ رکھا جائے گا ...
(۳) وعلیکم السلا م ورحمۃ اللہ۔ قدرافزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ میں تو اصولی طور پرآپ کا ہم خیال ہو ں۔ بات حدود کی ہے اور اس میں ظاہر ہے میرا اور آپ کا من وعن ہم رائے ہونا ضروری نہیں ...
(۴) گذشتہ ماہ راولپنڈی میں تبلیغی جماعت کے بزرگ قاضی عبد المجید صاحب کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس کا وسیلہ یوں بنا کہ حافظ صفوان محمد چوہان صاحب نے ملتان سے اسلام آباد جاتے ہوئے راستے میں ہمیں ...

باقیات فتاویٰ رشیدیہ / قرآن پاک کے منظوم تراجم

تعارف و تبصرہ
نادر و نایاب چیزوں کے حصول پر بے پناہ خوش ہونا ایک فطری بات ہے، پھر اگر وہ نایاب خزانے علم کی دولت سے مالامال ہوں اور اُن کی نسبت ایسے اہل علم کی طرف ہو جن سے وابستگی کو انسان اپنے لیے باعث فخر اور آخرت کا سرمایہ شمار کرتا ہو تو خود اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ایسے نایاب خزانے کے حصول پر ہم جیسے اکابر کی نسبتوں کو اپنے لیے سرمایہ سمجھنے ...

الشریعہ اکادمی کی سرگرمیاں

ادارہ
۲۵/ اکتوبر کو دعوۃ اکیڈمی،اسلام آباد سے آرمی کے خطباء پر مشتمل ۴۵ علماء کے وفد نے الشریعہ اکیڈمی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اکادمی کے سربراہ علامہ زاہد الراشدی مدظلہ نے فکر انگیز اور دلسوز بیان فرمایا ...
قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج