Article image..
وفاقی شرعی عدالت کے جج، اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے شریعہ ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین، سابق وفاقی وزیر و سابق ڈائریکٹر جنرل دعوۃ اکیڈمی و سابق صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد، ڈاکٹر محمود احمد غازی کی یاد میں ریجنل دعوۃ سنٹر (سندھ) کراچی اور دارالعلم والتحقیق کراچی کی جانب سے دارالعلم والتحقیق میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں انجینئر سید احتشام حسین، ڈاکٹر عبد الشہید نعمانی، ڈاکٹر احسان الحق، مولانا ولی خان المظفر، آغا نور محمد پٹھان اور ڈاکٹر سید عزیز الرحمن نے خطاب فرمایا۔ جبکہ صدارت سید فضل الرحمن (ڈائریکٹر دارالعلوم والتحقیق) نے کی۔ پروگرام میں ڈاکٹر غازی صاحب کی علمی، تحقیقی، قانونی اور عدالتی خدمات اور شخصیت کےمختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی۔
قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج