Article image..
اس جمال دل فروق کے جلو میں اسلام آباد کی ایک شارع عام پر محو سفر تھا کہ ایک پیغام موصول ہوا: ’’ڈاکٹر محمود احمد غازی کا انتقال ہوگیا ہے۔‘‘ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا ڈاکٹر غازی کا انتقال ہوگیا ہے؟ سورہ رحمٰن پکار کر کہنے لگی: کل من علیہا فان۔ خیال آیا کیا آج اورنگ فکر کا سلیمان اپنے دربار کو سونا کر گیا؟ سورہ انبیاء نے جواب دیا: کل نفس ذائقۃ الموت۔ تخیل نے پوچھا، کیا آج ہم ایک ایسی محرومی سے دو چار ہو چکے ہیں جس کی تلافی اب نہ ہو سکے گی؟ قطری بن فجاۃ نے آ کر تسلی دی: فصبرً‌ا فی مجال الموت صبرً‌ا۔ فمانیل الخلود بمستطاع۔ اک ہوک سی اٹھی: ہائے، کیا واقعی؟ روح اقبال نے خطاب کیا: موت ہے ہنگامہ آرام قلزم خاموش میں۔ ڈوب جاتے ہیں سفینے موج کی آغوش میں۔
قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج