Article image..
Article image..
پھر جب جنازہ و تدفین ہو چکی اور لوگ دوپہر کو آرام و قیلولہ کرنے لگے تو یہ زاہد مرتاض و شب زندہ دار بھی مکان کے کسی کونے کھدرے میں سمٹ سمٹا کر زمین پر ہی دراز ہوگئے ۔ ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب کی سیرت کے سارے رنگ حسین، سارے پہلے خوبصورت اور سارے اطوار من موہ لینے والے تھے۔ اور بالخصوص آپ کے حسن کردار کا یہ تابناک انداز ہم جیسے ناہنجاروں کے لیے یقیناً‌ درس موعظہ اور لائق تقلید و عمل ہے کہ موصوف اپنے والد کے از حد تابع دار و فرمانبردار اور مبالغہ کی حد تک ان کے مطیع و خدمت گزار تھے۔
قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج