Article image..
Article image..
ڈاکٹر محمود احمد غازی علم و معرفت کی دنیا میں ہمہ جہت شخصیت تھے۰ اصحاب علم و دانش آپ کو ایک جید عالم دین، مفسر، سیرت نگار، مایہ ناز معلم، مصنف عربی، فارسی اور انگریزی زبان کے ماہر کی حیثیت سے جانتے تھے۔ اور یہ مبالغہ آرائی نہیں، حقیقت ہے کہ ڈاکٹر غازی صاحب علم و معرفت کے آسمان پر بدر منیر بن کے چمکے ۔ ۔ ۔ ۔ نماز کے بعد جب درد دل بڑھنے لگا تو آپ کے بھائی نے کہا، مولانا تھانویؒ نے دل کے درد کے لیے جو دعا لکھی ہے، آپ کو یاد ہے؟ فرمایا وہی دعا پڑھ رہا ہوں۔ ڈاکٹر صاحب اس آیت کریمہ کریمہ کا ورد کرتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ’’والف بین قلوبھم لو انفقت ما فی الارض جمعیاً‌ ما الفت بین قلوبھم ولکن اللہ الف بینھم انہ عزیز حکیم۔‘‘
قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج