Article image..
Article image..
محمود احمد غازی صاحب برصغیر ہند کے نامور و ممتاز فاضل، عالم، دانشور، مصنف و مترجم، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر (شیخ الجامعہ، پاکستان کی عدالت عالیہ کی شریعت بنچ کے سینئر جج، مذہبی امور و حج کے لیے حکومت پاکستان کے وفاقی مرکزی وزیر، پاکستان کے متعدد سربراہان حکومت کے مشیر و معتمد، پچاسوں قومی اور بین الاقوامی کانفرنسوں اور سیمیناروں میں ممتاز مبصر و مقالہ نگار، پینتیس چھتیس کتابوں کے مصنف، اور مختلف کتابوں کے عربی، اردو، انگریزی مترجم، یعنی اکثر علمی کمالات سے پوری طرح بہرہ ور اور دنیاوی مناصب و اعزازات میں بلند سے بلند مرتبہ پر فائز۔ مگر ہم اہل خاندان خصوصاً‌ کاندھلہ میں مقیم رشتہ داروں کو نہ ان میں سے اکثر عہدوں اور مناصب کا علم اور نہ ان کا ان سے وابستہ معاملات، منافع و مباحث سے کچھ واسطہ ۰ ۰ ۰ کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ بھائی محمود کا اگرچہ اصلی وطن اور خاندانی سلسلہ تھانہ بھون کے ممتاز فاروقی خاندان سے ہے، مگر ان کے بچپن کا اکثر حصہ کاندھلہ میں گزارا۔
قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج