افراد کی غلامی سے قوموں کی غلامی تک

ابوعمار زاہد الراشدی
جنیوا سے جاری کی جانے والی اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’انسانوں کی تجارت جدید دور میں غلامی کی ایک شکل ہے اور یہ لعنت دنیا کے ہر علاقے میں موجود ہے۔ محنت ومشقت اور جنسی استحصال کے لیے مردوں، عورتوں اور بچوں کی اسمگلنگ اور ان کی خرید وفروخت مجرموں کے منظم گروہوں کے لیے پیسہ بنانے کا سب سے بڑا ذریعہ ...

سرسید کی تفسیری تجدد پسندی۔ ایک مطالعہ

ڈاکٹر محمدشہباز منج
قصصِ قرآنی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بعض مقامات پر انتہائی عجیب و غریب اور دور از کار تاویلات سے کام لیا ہے۔ اس سلسلہ میں سرسید، بقول پروفیسر عزیز احمد، عہد نامہ قدیم و جدید اور قرآن کے عوامی قصص کو ناپائیدار تاریخی مفروضات کا نام دے کر اپنے نقطۂ نظر کی تائید میں مشغول ہو جاتے ہیں .... سورہ الکہف کی تفسیر میں اصحابِ کہف، یاجوج و ماجوج، ذولقرنین اور سدِّ ذولقرنین سے متعلق ...

آفتاب معرفت: شیخ المشائخ حضرت خواجہ خان محمدؒ

مولانا شیخ رشید الحق خان عابد
رفتم و از رفتنِ من عالمے تاریک شد، من مگر شمسم چوں رفتم بزم برہم ساختم۔ آنحضرت جل سلطانہ کی خلاقی وصناعی کا کیا کہیے کہ اس نے باوجود قدرتِ تامہ کے اپنی حکمتِ بالغہ سے نوع بنی آدم کو مختلف الاستعداد والحیثیۃ بنایا، جس کو خبیث النفس اور مبغوض جانا؛ اس کو کفر و شرک اور بُعد کی تاریکیوں میں دھکیل دیا، یا خلق کی ایذا رسانی اور تکلیف دہی کی قعرِ مذلت میں گرا کر لعنتوں کا مستحق ٹھہرایا اور ’’نُولّہ ماتولّی‘‘ کی سزا سنائی اور جس کو شریف النفس پایا ...

اسلامی بینکاری: زاویہ نگاہ کی بحث (۲)

محمد زاہد صدیق مغل
اسلامی بینکاری بطور حکمت عملی اور انداز فکر: پھر اسلامی بینکاری کے نام پر جس شے کو ’تبدیلی کی حکمت عملی‘ کے طو پر اختیار کر لیا گیا ہے اس کی نوعیت پر غور کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ اس بحث سے یہ اندازہ لگانا بھی ممکن ہوجائے گا کہ آیا اسلامی بینکاری کو فروغ دینے والے حضرات بذات خود اسے مجبوری سمجھتے بھی ہیں یا نہیں نیز اس کے ذریعے وہ کس نوع ...

قادیانی مسئلہ۔ حقائق کیا ہیں؟

ڈاکٹر محمد عمر فاروق
حالیہ دنوں میں لاہور میں قادیانی معبد وں پر حملوں کا سب سے زیادہ فائدہ خود قادیانی عناصر نے ہی اٹھا یا ہے، کیونکہ ان حملوں سے پہلے قادیانیوں کو پاکستان میں دھشت گردانہ کارروائیوں کا مرتکب گردانا جاتا رہا ہے۔ اسرائیل میں قادیانی مشن کی موجودگی کے پیش نظر پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کو قادیانیوں سے لاحق شدید خطرات میڈیا میں زیر بحث رہے ...

ورلڈ اسلامک فورم کے زیر اہتمام کانفرنس

ہندوستان کی آزادی کے ۶۳ ویں جشن کے موقع پر ۸- اگست ۲۰۱۰ء بروز اتوار ایسٹ لندن کے معروف تعلیمی ادارے دارالامہ کے وسیع ہال میں ورلڈ اسلامک فورم کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشّان کانفرنس زیرِ صدارت مولانا عیسیٰ منصوری منعقد ہوئی جس کاعنوان تھا: ’’برصغیر کی تحریک آزادی میں مسلمانوں کا کردار اور آزادی کے ۶۳ برس میں کیا کھویا کیا پایا‘‘ ...

الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ کی سالانہ رپورٹ

الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ ۱۹۸۹ء سے اسلام کی دعوت وتبلیغ، اسلام مخالف لابیوں کی نشان دہی اور ان کی سرگرمیوں کے تعاقب، اسلامی احکام وقوانین پر کیے جانے والے اعتراضات وشبہات کے ازالہ، دینی حلقوں میں باہمی رابطہ ومشاورت کے فروغ اور نوجوان نسل کی فکری وعلمی تربیت وراہ نمائی کے لیے مصروف کار ہے۔ مرکزی جامع مسجد گوجرانوالہ کے خطیب ...

میری معالجاتی کتاب کا ایک نایاب ورق

حکیم محمد عمران مغل بی اے
(’الشریعہ‘ کے ابتدائی شماروں میں ’’امراض وعلاج‘‘ کے عنوان سے ایک مستقل کالم شائع ہوتا رہا ہے جس میں پیچیدہ امراض کے علاج کے حوالے سے طب مشرق کے تجربات وتحقیقات قارئین کی خدمت میں پیش کی جاتی تھیں۔ کئی سال کے تعطل کے بعد حکیم محمد عمران مغل صاحب نے اس سلسلے میں اپنی خدمات دوبارہ پیش کی ہیں۔ امید ہے کہ قارئین اسے مفید پائیں گے۔ مدیر) ...

قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج