ماہنامہ الشریعہ

جلد ۱۷ - شمارہ ۶ - جون ۲۰۰۶ء

اسلام، جمہوریت اور پاکستانی سیاست
رئیس التحریر


مسئلہ کشمیر: تازہ صورت حال
ہمایوں خان


اسلامی تحریکیں اور مغربی تحقیقات
محمد سمیع اللہ فراز


پاکستان میں اسلامی نظام کی جدوجہد
مولانا عتیق الرحمن سنبھلی


آلودگی، دین فطرت اور ہم
پروفیسر شیخ عبد الرشید


مسئلہ طلاق ثلاثہ اور فقہاے امت
مولانا افتخار تبسم نعمانی


غصے کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم
مفتی نایف بن احمد الحمد


تبلیغی جماعت اور دین کا معاشرتی پہلو
جمال الدین وقار / اوریا مقبول جان


مکاتیب


کسر کعبہ کی حضوری
پروفیسر انعام الرحمن


اعتذار


الشریعہ اکادمی کی سرگرمیاں


اسلام، جمہوریت اور پاکستانی سیاست

ابوعمار زاہد الراشدی
میاں محمد نواز شریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو صاحب کے درمیان طے پانے والا ’’میثاق جمہوریت‘‘ اس وقت نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی حلقوں میں زیر بحث ہے اور اس کے مثبت اور منفی پہلووں پر مسلسل اظہار خیال کیا جا رہا ہے، توقعات کا اظہار بھی ہو رہا ہے اور خدشات کا تذکرہ بھی جاری ہے۔ میاں نواز شریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو دو دفعہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ ہر بار ایسا ہوا ہے کہ ...

مسئلہ کشمیر: تازہ صورت حال

ہمایوں خان
۱۹۸۰ء کی دہائی کے وسط میں، جب میں بھارت میں پاکستان کا سفیر تھا، میرے لیے جموں اور کشمیر جانے کا کوئی موقع نہیں تھا۔ دہلی یا اسلام آباد میں سے کوئی بھی اس کی اجازت دینے کے لیے تیار نہیں تھا۔ تقریباً ۲۰ سال کے بعد مجھے واہگہ سے جموں تک زمینی اور وہاں سے سری نگر تک فضائی سفر کا موقع ملا، اور کسی نے اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔ یہ اس ...

اسلامی تحریکیں اور مغربی تحقیقات

محمد سمیع اللہ فراز
موجودہ دور کو بجا طور پر مغربی فلسفہ وفکر اور علوم وفنون کی بالا دستی کا دور کہا جا سکتا ہے۔ آج پورے کرۂ ارضی پر مغربی افکار ونظریات اورانسان وکائنات کے بارے میں وہ تصورات پوری طرح چھائے ہوئے ہیں جن کی ابتدا آج سے تقریباً دوسو سال قبل یورپ میں ہوئی تھی اور جو اس کے بعد مسلسل مستحکم ہوتے اور پروان چڑھتے چلے گئے۔ آج کی دنیا سیاسی اعتبار سے ...

پاکستان میں اسلامی نظام کی جدوجہد

مولانا عتیق الرحمٰن سنبھلی
پاکستان کا معاملہ بھی عجیب ہے۔یہ بنا اسلام کے نام پہ۔ پرپہلے دن سے وہاں اسلامی نظامِ حکومت کے لیے اس انداز کی جد و جہد چل رہی ہے جیسے حکمرانوں کے لیے یہ نظام ایک ناقابلِ قبول چیز ہو!ابتدائی دنوں کی سخت جد و جہد کے بعد اتنی کامیابی اس سلسلہ میں ملی کہ دستور ساز اسمبلی نے’’قراردادِ مقاصد‘‘ نام کی ایک قرارداد پاس کردی۔یہ گویا ملک کے لیے ...

آلودگی، دین فطرت اور ہم

پروفیسر شیخ عبدالرشید
آج کادور آلودگی کا دور ہے۔ اس آلودگی کی تباہ کاریوں سے دنیا کو روشناس ہوئے زیادہ عرصہ نہیں گزرا۔ پھر بھی جگہ جگہ اور بار بار یہ کہاجارہاہے کہ حضرت انسان کی طرف سے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کیے جانے والے نت نئے تجربات کے باعث زمین کی فضا اس قدر زہریلی اور خطرناک ہورہی ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہاتو جلد ہی فضا اس قدر مکدر ہوجائے ...

مسئلہ طلاق ثلاثہ اور فقہاے امت

مولانا افتخار تبسم نعمانی
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو بیک دفعہ تین طلاقیں دے دے تو کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟ اس مسئلے میں علماے اہل سنت میں ہمیشہ سے اختلاف رہا ہے۔ جمہور علما کے نزدیک یہ فعل (بیک وقت تین طلاق دینا) حرام ہے، تاہم اگر کسی نے ایسا کیا تو تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی۔ اس کے برعکس فقہا اور محدثین کی ایک قابل لحاظ تعداد اس کی قائل ہے کہ اس صورت ...

غصے کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم

مفتی نایف بن احمد الحمد
سوال: گزشتہ ہفتے میں نے اپنی حاملہ بیوی کو طلاق دے دی تھی اور یہ ہماری شادی کے بعد کی تیسری طلاق تھی۔ چند روز کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ شدید غصے کی حالت میں طلاق دینے والے کے بارے میں علماے کرام نے بتایا ہے کہ ایسا شخص غصے کی شدت کے لحاظ سے تین قسم کے حالات سے ہو سکتا ہے: (۱) غصے کی ایسی حالت جس میں طلاق دینے والا ...

تبلیغی جماعت اور دین کا معاشرتی پہلو

(۱) سید جمال الدین وقار : تبلیغی جماعت کو کارکنوں کی تعداد اور جغرافیائی پھیلاؤ کے لحاظ سے اس وقت دنیا کی سب سے بڑی اسلامی تحریک کہا جاتا ہے۔ یہ جماعت ہر اس ملک میں متحرک ہے جہاں مسلمان کسی بھی قابل لحاظ تعداد میں بستے ہیں۔ اس کی بنیاد ۱۹۲۰ء میں شمالی بھارت کے علاقے میوات میں رکھی گئی تھی اور اس نے عامۃ الناس کی سطح پر اسلامی تعلیمات سے آگاہی اور شعور کو فروغ ...

اعتذار

(الشریعہ کے مئی ۲۰۰۶ کے شمارے میں ’’غامدی صاحب کے اصولوں کا ایک تنقیدی جائزہ‘‘ کے زیر عنوان حافظ محمد زبیر صاحب کا مقالہ شائع ہوا تھا جس میں نقل کردہ اقتباسات کے حوالہ جات ہماری کوتاہی کی وجہ سے درج نہ کیے جا سکے۔ مصنف اور قارئین، دونوں سے بے حد معذرت کے ساتھ یہ حوالہ جات یہاں شائع کیے جا رہے ہیں۔ مدیر)...

مکاتیب

(۱) بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ برادرم محمد عمار خان ناصر صاحب۔ السلام علیکم! امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ ماہنامہ ’الشریعہ‘ میں اپنا مضمون دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اس پر میں آپ کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔ اس مضمون کے حوالے سے راقم کو ذاتی طور پر مختلف اصحاب علم کی طرف سے تبصرے بھی موصول ہوئے جن میں چند باتوں کی طرف توجہ دلائی گئی۔ ان میں کچھ باتیں غلط فہمی کا نتیجہ تھیں جن کا ازالہ میں ضروری سمجھتا ہوں ...

کسر کعبہ کی حضوری

پروفیسر میاں انعام الرحمن
پروفیسر منیرالحق کعبی بطور مصنف ہمہ جہت شخصیت کے حامل ہیں ۔ نثر ، تنقید ، شاعری ...... غرض اردو ادب کی تقریباََ تمام اصناف پر موصوف نے خامہ فرسائی کی ہے اور خوب کی ہے ۔ ان کا موجودہ حمدیہ کلام بعنوان ’’ حریمِ حمد ‘‘ اس وقت پیشِ نظر ہے ۔ کعبی جیسے شخص کا حمد کی طرف اس قدر جھکاؤ کہ پوری تصنیف منظرِ عام پر آجائے ، حیرت انگیز نہیں ہے ...

الشریعہ اکادمی کی سرگرمیاں

پاکستان شریعت کونسل کے امیر حضرت مولانا فداء الرحمن درخواستی ۲۸؍ اپریل ۲۰۰۶ کو گوجرانوالہ تشریف لائے اور دیگر مصروفیات کے علاوہ کوروٹانہ میں الشریعہ اکادمی کے زیر تعمیر دینی تعلیمی مرکز میں ’’دار القرآن‘‘ کا سنگ بنیاد رکھا اور مغرب کی نماز کے بعد جہانگیر کالونی،کھوکھرکی گوجرانوالہ میں الشریعہ اکادمی کے زیر اہتمام جامع مسجد ابو ذر غفاریؓ میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جلسہ سے خطاب کیا...

ماہنامہ الشریعہ

جلد ۱۷ - شمارہ ۶ - جون ۲۰۰۶ء

اسلام، جمہوریت اور پاکستانی سیاست
رئیس التحریر


مسئلہ کشمیر: تازہ صورت حال
ہمایوں خان


اسلامی تحریکیں اور مغربی تحقیقات
محمد سمیع اللہ فراز


پاکستان میں اسلامی نظام کی جدوجہد
مولانا عتیق الرحمن سنبھلی


آلودگی، دین فطرت اور ہم
پروفیسر شیخ عبد الرشید


مسئلہ طلاق ثلاثہ اور فقہاے امت
مولانا افتخار تبسم نعمانی


غصے کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم
مفتی نایف بن احمد الحمد


تبلیغی جماعت اور دین کا معاشرتی پہلو
جمال الدین وقار / اوریا مقبول جان


مکاتیب


کسر کعبہ کی حضوری
پروفیسر انعام الرحمن


اعتذار


الشریعہ اکادمی کی سرگرمیاں


قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج