ماہنامہ الشریعہ

جلد ۱۴ - شمارہ ۲ - فروری ۲۰۰۳ء

پاکستان میں نفاذِ اسلام کی ترجیحات
رئیس التحریر


مکی عہد نبوت کے اہم دعوتی و تبلیغی مراکز
پروفیسر محمد اکرم ورک


مسلم امہ کو درپیش فکری مسائل
ڈاکٹر محمد امین


مکاتیب
ڈاکٹر ایس ایم زمان / ڈاکٹر عبد الخالق


گلوبلائزیشن : چند اہم پہلو
پروفیسر انعام الرحمن


مختلف کتب
رئیس التحریر


پاکستان میں نفاذِ اسلام کی ترجیحات

ابوعمار زاہد الراشدی
نفاذ اسلام کی جدوجہد کے ایک نظریاتی کارکن کی حیثیت سے مجھے یہ معلوم کر کے بے حد خوشی ہوئی ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی علوم کی تعلیم و تدریس سے متعلق اساتذہ نے اگست ۲۰۰۰ء سے ’’مجلس فکر و نظر‘‘ کے نام سے ایک علمی فورم قائم کر رکھا ہے جس میں عصری مسائل پر اسلامی تناظر میں غور کیا جاتا ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان بننے کے بعد سے اب تک نفاذ اسلام ...

مکی عہد نبوت کے اہم دعوتی و تبلیغی مراکز

پروفیسر محمد اکرم ورک
قبل از ہجرت مکہ مکرمہ میں اسلام اور مسلمانوں کے لیے کوئی متعین تبلیغی ودعوتی مرکز نہ تھا جہاں رہ کر وہ اطمینان اور سکون کے ساتھ اپنی دعوتی سرگرمیوں کو جاری رکھتے۔ درحقیقت مکی دور میں خود رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ اقدس ہی متحرک درس گاہ تھی۔ سفر و حضر، دن اور رات ہر حال اور ہر مقام میں آپ ﷺ ہی کی ذات دعوت و تبلیغ کا منبع تھی ...

مسلم امہ کو درپیش فکری مسائل

ڈاکٹر محمد امین
مسلم امہ کو درپیش فکری مسائل کے حوالے سے ’’الشریعہ‘‘ نے کئی اصحاب علم کے رشحات فکر شائع کیے۔ ان میں ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی صاحب نے تو فکری مسائل کی ایک فہرست تیار کر دی ہے اور ان جہات کی نشاندہی کی ہے جن میں مزید کام کی ضرورت ہے اور دیگر افراد نے کسی ایک آدھ فکری پہلو پر تجزیاتی گفتگو کی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹر صدیقی صاحب کا جامع مقالہ ...

مکاتیب

ڈاکٹر شیر محمد زمان / ڈاکٹر عبد الخالق
(۱) مکرم جناب مولانا زاہد الراشدی صاحب دام لطفکم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ الشریعہ (شمارہ نومبر ۲۰۰۲ء) کے صفحہ ۷ پر چوکھٹے میں ڈاکٹر کریمر کا ایک اقتباس دیا گیا ہے جس کا ما قبل اور ما بعد کے مضامین سے کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔ آپ سے محبت اور نیاز کا جو رشتہ ہے، اس کے پیش نظر خیال ہوا کہ اس اقتباس پر مبسوط تبصرہ اس وقت ممکن تو نہیں تو کم از کم اپنے فوری رد عمل کا نہایت اختصار سے اظہار کردوں۔ اقتباس کو دیکھنے کے بعد قارئین ...

گلوبلائزیشن : چند اہم پہلو

پروفیسر میاں انعام الرحمن
تکنیکی ترقی اور ای کامرس سے گلوبل رجحانات کو مسلسل تقویت مل رہی ہے۔ اگرچہ اس وقت بھی لوگوں کی اکثریت اپنی اپنی ریاستوں سے گہری وابستگی رکھتی ہے لیکن یہ تسلیم کیے بغیر چارہ نہیں کہ قومی ریاست روایتی طاقت کی حامل نہیں رہی۔ اس وقت اس کی جیسی صورت سامنے آ رہی ہے، اسے Post-sovereign nation state سے موسوم کیا جا سکتا ہے ...

مختلف کتب

رئیس التحریر
قصیدہ بردہ شریف، فتاویٰ مفتی محمود (جلد سوم)، دینی مدارس میں تعلیم: کیفیت مسائل امکانات، خطبات جالندھریؒ ، تحقیق الایمان، تاریخ المسجد الحرام، عہد ساز قیادت، طریقۂ تعلیم، دور حاضر کے سیاسی و اقتصادی مسائل، عالمی طاغوتی کھیل میں مکر و فریب کا راج، آفتاب محمدیؐ بجواب شمع محمدیؐ، حقائق الفقہ بجواب حقیقۃ الفقہ ۔

قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج