امریکی مسلمانوں کی صورت حال اور مستقبل کی توقعات

ابوعمار زاہد الراشدی
اس سال رجب اور شعبان کی تعطیلات امریکہ میں گزارنے کا موقع ملا۔ ۱۸ ستمبر کو میں امریکہ پہنچا اور ۴ نومبر کو وہاں سے واپسی ہوئی۔ دار الہدیٰ، سپرنگ فیلڈ ورجینیا کے ڈائریکٹر مولانا عبد الحمید اصغر کا تقاضا تھا کہ ان تعطیلات میں وہاں حاضری دوں اور دار الہدیٰ میں مختلف موضوعات پر خطابات کے سلسلے میں شریک ہوں۔ اس سے قبل اسی سال مئی ...

دورِ جدید میں اسلامی شریعت کا نفاذ

محمد موسیٰ بھٹو
اسلامی شریعت کے نفاذ بالخصوص سزاؤں سے متعلق اس کے قوانین کے اجرا کے سلسلہ میں صحیح نبوی ترتیب کیا ہے؟ یہ وہ بنیادی سوال ہے جو مسلم معاشروں میں اسلامی حلقوں میں ایک عرصہ سے زیر بحث ہے۔ صوبہ سرحد میں شریعت کے نفاذ کے اعلان اور اس کی منظوری کے بعد اس سوال کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ یقیناً اسلامی شریعت کا نفاذ ہر درد مند مسلمان ...

حدود آرڈیننس : چند تجزیاتی آراء

( ہمارا معاشرہ، بہت سے دوسرے فکری اور عملی سوالات کی طرح، اسلامی قوانین کے حوالے سے بھی انتہا پسندی کا شکار ہے۔ ایک طرف جدید مغربی فلسفہ قانون سے متاثر وہ طبقہ ہے جو اپنے آپ کو مسلمان کہلانے کے باوجود شرعی قوانین کی افادیت اور ان کے قابل عمل ہونے پر سرے سے یقین ہی نہیں رکھتا اور قرآن وسنت کو بطور ماخذ قانون تسلیم کرنے سے انکاری ہے۔ دوسری طرف مذہبی طبقات ہیں جن کے ہاں اسلامی قوانین کے بارے میں ...

مسجد اقصیٰ کی تولیت کا حق دارکون؟

مولانا محمد یوسف
روئے زمین پر سب سے محترم ومقدس مقامات مساجد ہیں۔ جناب نبی اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: احب البلاد الی اللہ مساجدہا ۔ ان مساجد میں سے بعض ایسی ہیں جن کو کسی نہ کسی وجہ سے امتیازی مقام حاصل ہے۔ روئے زمین پر قائم تین مساجد ایسی ہیں جن کی طرف تقرب الٰہی کے حصول کی نیت سے باقاعدہ دور دراز سفر کر کے ...

’’مسجد اقصیٰ، یہود اور امت مسلمہ‘‘ (ناقدین کی آراء)

(۱) بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ محنت قابل داد ہے، ماشاء اللہ تعالیٰ۔ اللہم زد فزد۔ چشم بد دور۔ زبان بعض مقامات پر تلخ اور مناظرانہ رنگ اختیار کر گئی ہے۔ اس حوالے سے پورے مقالہ پر نظر ثانی ضروری ہے ۔ ملل واقوام کے باہمی معاملات صرف اصولی اور نظری حوالے سے نہیں طے پاتے بلکہ تاریخی تعامل اور ...

کیا علاقائی کلچر اور دین میں بُعد ہے؟

میاں انعام الرحمن
ماہنامہ الشریعہ کے نومبر ۲۰۰۳ء کے شمارے میں رئیس التحریر جناب ابو عمار زاہد الراشدی کا مضمون بعنوان ’’خاتون مفتیوں کے پینل کا قیام‘‘ شائع ہوا۔ راشدی صاحب کے طرز استدلال اور وسعت بیان کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس مضمون میں انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں جن نکات پر قلم اٹھایا ہے، ان سب سے اتفاق کرنا پڑتا ہے سوائے آخری چند سطور کے...

مختلف کتب

احکام فقہیہ قرآن کریم کی روشنی میں، الکتاب المقبول فی صلوٰۃ الرسولؐ، قرآن، سائنس اور تہذیب وتمدن، فرہنگ سیرت، پیش گوئیوں کی حقیقت اور دور حاضر میں ان کی تعبیر کا صحیح منہج، قیامت کی نشانیاں صحیح احادیث کی روشنی میں، جنات کا پوسٹ مارٹم قرآن وسنت کی روشنی میں، اسلام میں تصور جہاد اور دور حاضر میں عمل جہاد، فتنہ جمہوریت، محسن انسانیت اور انسانی حقوق، مہر جہاں فروز (نعتیہ کلام)، ماہنامہ ترجمان القرآن (اشاعت خاص بیاد سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ )، واقعات حیرت انگیز امام اعظم ابو حنیفہؒ ، سوانح مجاہد ملت حضرت مولانا غلام غوث ہزارویؒ ، مفکر اسلام مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ ، معجزات سرور عالم ؐ، قرآن اور اقلیم حیوان، سوانح فتحیہ، مسئلہ حیات النبی ؐ پر یادگار خطبات، بزم منور ...

جامعہ ازہر ۱۸۹۲ء میں

مجھ کو اپنے تمام سفر میں جس قدر جامعہ ازہر کے حالات سے مسلمانوں کی بدبختی کا یقین ہوا، کسی چیز سے نہیں ہوا۔ ایک ایسا دار العلوم جس میں دنیا کے ہر حصہ کے مسلمان جمع ہوں، جس کا سالانہ خرچ دو تین لاکھ پونڈ سے کم نہ ہو، جس کے طالب علمو کی تعداد بارہ ہزار سے متجاوز ہو، اس کی تعلیم وتربیت سے کیا کچھ امید نہیں ہو سکتی تھی ...

قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج