وفاقی شرعی عدالت کے قیام کا پس منظر اور ضروریات - جسٹس (ر) تنزیل الرحمٰن
جنرل محمد ضیا الحق نے عنان حکومت سنبھالنے کے فورا`` بعد وعدہ کیا کہ وہ ملک کے نظام کو اسلامی خدوخال سے مزین کریں گے- جنرل محمد ضیا الحق نے اس مقصد سے ایک عام اعلان کیا جس میں کہا گیا کہ یکم جنوری ١٩٧٨ سے پاکستان کی اعلٰی عدالتیں کسی بھی ایسے قانون کو کالعدم قرار دینے کی بجاز ہوں گی جو قرآن و سنت سے متصادم ہوگا-
وفاقی شرعی عدالت کے قیام کے ساتھ ہائی کورٹس میں شرعی بنچوں کے قیام کے قبل ازیں کیے گئے قانونی فیصلے کو منسوخ کر دیا گیا-
wafaqi shari adalat ke qayam ka pas-e-manzar aur zaroorat by justice doctor (retired) tanzil-ur-rahman