مطالعہ تاریخ کی اہمیت اور تقاضے - ڈاکٹر لائٹز
ڈاکٹر لائٹز ١٨٥٧ کے بعد برصغیر پاک و ہند میں تعلیمی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں- انہوں نے یہ کتاب اردو میں لکھی ہے- اس میں تاریخ اسلام کا مرحلہ وار خلاصہ ترتیب کے ساتھ بیان کیا ہے اور دیباچے میں یہی شکایت کی ہے کہ ہمارے علما کرام تاریخ بالخصوص عرب دنیا اور خلفائے اسلام کی تاریخ سے عام طور پر بے بہرہ ہوتے ہیں اس لیے ان کے فائدہ کی خاطر یہ کتاب لکھی گئی ہے-
حقیقت میں مولویوں کو یہ بتانا ضروری تھا کہ عرب کی تاریخ بہ قید سنین اور اس کے واقعات پورے تطابق زمانی کے ساتھ قلم بند موجود ہیں` جسے وہ کسی طرح بھی زمانہ افسانہ و اساطیر کے سپرد نہیں کر سکتے-
mutala tareekh ki ahmiyat aur taqazay by doctor lightz
ماہنامہ الشریعہ
جلد 13 شمارہ نمبر 9 ستمبر 2002