حکومت یا کسی بھی جماعت` طبقہ اور شخصیت کے ساتھ اختلاف کا ہر شہری کو حق حاصل ہے اور اس اختلاف کے اظہار اور اس کیلئے رائے عامہ کو ہموار کرنے کا بھی ہر شخص کو حق ہے- لیکن اس مقصد کیلئے طاقت کا استعمال` ہتھیار اٹھانا اور کسی کی جان کے درپے ہونا کسی صورت میں بھی جائز نہیں ہے-
 

   
الشریعہ اکادمی میں چالیس روزہ کورس کی اختتامی تقریب
٢٤ اگست ٢٠٠٢ کو الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ میں چالیس روزہ ``خصوصی مطالعاتی کورس`` کی اختتامی تقریب اکادمی کے ڈائریکٹر مولانا زاہد الراشدی کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں ناظم سٹی تحصیل گوجرانوالہ بابو جاوید احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور سفیر ختم نبوت حضرت مولانا منظور احمد چنیوٹی نے ``تحفظ عقیدہ ختم نبوت کے چند ضروری تقاضے`` کے موضوع پر کورس کے شرکا کو لیکچر دیا- تقریب میں شہر کے سرکردہ علما کرام اور معززین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور مولانا چنیوٹی کی دعا پر تقریب اختتام پذیر ہوئی-
alsharia academy mai chalees rozah course ki ikhtatamee taqreeb
ماہنامہ الشریعہ
جلد 13 شمارہ نمبر 9 ستمبر 2002
قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ـ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ـ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
حالات و مشاہدات
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
آپ نے پوچھا
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ

الشریعہ اکادمی

ماہنامہ الشریعہ

٢٠٠٢
٢٠٠٣
٢٠٠٤
٢٠٠٥
٢٠٠٦
٢٠٠٧
٢٠٠٨
٢٠٠٩
٢٠١٠
٢٠١١
٢٠١٢

ویب سائیٹس / مطبوعات

Free web Counter
Web Counter