مذہبی جماعتوں کی دکھتی رگ - جاوید چودھری
لوگ سوچتے ہیں جو لوگ ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھ سکتے` وہ مل کر ملک کیسے چلائیں گے؟
علما کرام کے یہی اختلافات تھے جن کے باعث جنرل ضیا الحق کہنے پر مجبور ہوگئے` لوگ مجھ سے اسلام کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن میں پریشان ہو جاتا ہوں` میں کون سا اسلام نافذ کروں؟ یہاں تو ہر فرقے` ہر عالم کا اسلام الگ ہے-
mazhabi jamat by javed chaudhry