اسلامی تحریک کا مستقبل` چند اہم مسائل - راشد الغنوشی
راشد الغنوشی` تیونس کی اسلامی تحریک النہضة کے صف اول کے قائد ہیں اور اسلامی تحریکات کو درپیش چیلنجوں کے حوالے سے حقیقت پسندانہ اور عملی سوچ کا حامل ہونے کی شہرت رکھتے ہیں- اگر اسلام اور مسلمان کی قسمت اپنے وقت کے عالمی نظام کے تابع ہوا کرتی تو دونوں میں سے کوئی بھی مغرب کے نو آبادیاتی تسلط اور عالمی غلبے کے صدیوں کے اثرات سے باقی نہ بچتا- اس کے برعکس ان داخلی اور خارجی عوامل کے باوجود` جو ترقی کو روکتے رہے` اسلام آج اس رفتار سے پھیل رہا ہے جو اس کے اقتدار کے ہزار سال میں بھی نہیں تھی-
islami tehreek ka mustaqbil by rashid al-ghanooshi - Rashid al-Ghannushi is a Tunisian Islamist who contributed to founding the Tunisian Renaissance Party. Al-Ghannushi was born in 1941 outside of al-Hama, in the Qabis province of southern Tunisia.