ہمیں ذاتی مفادات` صوبائی تعصبات اور قوم پرستانہ شبہات کو پس پشت ڈال کر ÉD;سب سے پہلے پاکستانÉC; کے نعرے کو `عملی ` شکل دینا ہوگی- آج ایک نئے قومی عہد کی ضرورت ہے جسکے مطابق ہر فریق اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرے- سیاستدان سیاست کریں اور فوج` فوج بن کر رہے- مرکز وفاق کا محافظ ہو اور صوبے وفاقیت کے علمبردار بن جائیں-
 


   
امت مسلمہ کو درپیش فکری مسائل کے حوالے سے چند گزارشات
اب سے تقریبا`` پون صدی قبل مفکر اسلام علامہ محمد اقبال رح نے ``تشکیل جدید الٰہیات اسلامیہ`` کے عنوان سے اپنے خطبات میں ان اصولی اور علمی مسائل کی نشان دہی کی تھی جن کا جائزہ لینا اسلام کی تعبیر و تشریح کو دور جدید کے ناگزیر تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ضروری ہے- میرے نزدیک علامہ محمد اقبال کے یہ خطبات تجاویز اور ایجنڈے کی حیثیت رکھتے تھے لیکن بد قسمتی سے موافق اور مخالف دونوں حلقوں میں انہیں ایجنڈے کے بجائے موقف کا درجہ دے دیا گیا اور اول تو ان پر سنجیدگی سے بحث ہی نہیں ہوئی اور اگر گفتگو کا تھوڑا بہت سلسلہ چلا تو وہ موقف کی حمایت کے دائرہ تک محدود رہا اور علامہ اقبال ان تجاویز اور ایجنڈے کی صورت میں متعلقہ امور و مسائل پر جس وسیع علمی مباحثہ کی توقع کر رہے تھے` وہ پوری نہ ہوئی-
ummat-e-muslimah ko darpesh fikri masail ke hawalay se chand guzarishat by abu ammar zahid-ur-rashdi
ماہنامہ الشریعہ
جلد 13 شمارہ نمبر 7 جولائی 2002
سود کے بارے میں چند گزارشات
رئیس التحریر

کولہو کے بیل
ابو عمار زاہد الراشدی

مسلمان معاشرے اور تعلیمات اسلام
ارشاد احمد حقانی

عصر حاضر میں اسلامی فکر- چند توجہ طلب مسائل
ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی

فکری مسائل کے حوالے سے چند اہم گزارشات
ابو عمار زاہد الراشدی

مجوزہ آئینی ترامیم کا ایک جائزہ
پروفیسر میاں انعام الرحمٰن

قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ـ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ـ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
حالات و مشاہدات
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
آپ نے پوچھا
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ

الشریعہ اکادمی

ماہنامہ الشریعہ

٢٠٠٢
٢٠٠٣
٢٠٠٤
٢٠٠٥
٢٠٠٦
٢٠٠٧
٢٠٠٨
٢٠٠٩
٢٠١٠
٢٠١١
٢٠١٢

ویب سائیٹس / مطبوعات

Free web Counter
Web Counter