ہمارے ارباب علم و دانش حضرات کے لیے یہ بات سوچنے اور ہمارے نوجوانوں کے ایک طبقے کو سمجھانے کی ہے کہ کب تک ہم دنیا بھر کے تنازعات کو اپنے ہاں درآمد کرتے رہیں گے؟ ہمارے لیے یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ بے تحاشا درآمد کی اʊس پالیسی نے ہمارے ملک کو کس حد تک پہنچا دیا ہے-
 



   
مجوزہ آئینی ترامیم کا ایک جائزہ - پروفیسر میاں انعام الرحمٰن
امریکی وفاق اور پاکستانی وفاق کی نوعیت میں فرق ہے- مثلا`` شمالی امریکہ میں آزاد` مقتدر اور خود مختار ریاستوں نے باہم مل کر وفاق بنایا یعنی خارجی اقتدار اعلٰی سے دست برداری اختیار کرلی- یہ قدرتی بات تھی کہ ریاستوں نے مرکز کو زیادہ اختیار دینے کے بجائے اپنے پاس زیادہ اختیار رکھنے کی کوشش کی- لیکن پاکستان میں مرکز نے صوبوں کو جنم دیا ہے لہذا قدرتی بات ہے کہ زیادہ اختیارات مرکز نے اپنے پاس رکھے ہیں لیکن اس عمل میں کچھ ایسی کوتاہیاں ہوئیں کہ معاملات سنگین ہوگئے- اگر ہم اپنے سفر کے آغاز سے ہی معروضی انداز میں وفاقی مسائل کو ایڈریس کرتے تو بات اتنی نہ بڑھتی- اب جبکہ بات بڑھ چکی ہے تو ان کا جرات مندی سے سامنا کرنا ہی واحد حل ہے-
pakistan mujawazah ainee tarameem ka aik jaizah by professor mian inaam-ur-rehman
ماہنامہ الشریعہ
جلد 13 شمارہ نمبر 7 جولائی 2002
سود کے بارے میں چند گزارشات
رئیس التحریر

کولہو کے بیل
ابو عمار زاہد الراشدی

مسلمان معاشرے اور تعلیمات اسلام
ارشاد احمد حقانی

عصر حاضر میں اسلامی فکر- چند توجہ طلب مسائل
ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی

فکری مسائل کے حوالے سے چند اہم گزارشات
ابو عمار زاہد الراشدی

مجوزہ آئینی ترامیم کا ایک جائزہ
پروفیسر میاں انعام الرحمٰن

قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ـ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ـ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
حالات و مشاہدات
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
آپ نے پوچھا
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ

الشریعہ اکادمی

ماہنامہ الشریعہ

٢٠٠٢
٢٠٠٣
٢٠٠٤
٢٠٠٥
٢٠٠٦
٢٠٠٧
٢٠٠٨
٢٠٠٩
٢٠١٠
٢٠١١
٢٠١٢

ویب سائیٹس / مطبوعات

Free web Counter
Web Counter