اقبال دل سے چاہتے تھے کہ قرآن کی حکومت بروے کار آئے اور اسلام پر بالکل ایک نئی دنیا کی تعمیر ہو- لیکن قرآن اور اسلام کی عملی تشریح جو آج کے زمانے میں قابل قبول اور قابل عمل ہو سکے` یہ ان کے بس میں نہ تھی- اس لیے کہ وہ فکرا`` خواہ کچھ بھی ہوں` وہ جماعت کے روایتی اثرات اور اس کے قوانین و ضوابط سے ذہنا`` باہر نہیں نکل سکتے تھے-
 


   
مسلمان معاشرے اور تعلیمات اسلام - فکری کنفیوژن کیوں؟
ارشاد احمد حقانی- میری پرانی رائے یہ ہے کہ مسلمان معاشروں کا تیسرا طبقہ جو قدیم و جدید کا جامع ہے` اسی کا فہم اسلام آخر کار مسلمان معاشروں میں رائج ہوگا اور سند قبولیت پائے گا- لیکن ظاہر ہے ایسا دو چار دن میں نہیں ہوگا- اس میں دو سو سال بھی لگ سکتے ہیں` اگرچہ یہ عمل شروع نسبتا`` جلدی بھی ہو سکتا- (روزنامہ جنگ لاہور)
muslim muashra aur taleemat islam - fikri confusion kiu - irshad ahmed haqani
ماہنامہ الشریعہ
جلد 13 شمارہ نمبر 7 جولائی 2002
سود کے بارے میں چند گزارشات
رئیس التحریر

کولہو کے بیل
ابو عمار زاہد الراشدی

مسلمان معاشرے اور تعلیمات اسلام
ارشاد احمد حقانی

عصر حاضر میں اسلامی فکر- چند توجہ طلب مسائل
ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی

فکری مسائل کے حوالے سے چند اہم گزارشات
ابو عمار زاہد الراشدی

مجوزہ آئینی ترامیم کا ایک جائزہ
پروفیسر میاں انعام الرحمٰن

قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ـ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ـ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
حالات و مشاہدات
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
آپ نے پوچھا
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ

الشریعہ اکادمی

ماہنامہ الشریعہ

٢٠٠٢
٢٠٠٣
٢٠٠٤
٢٠٠٥
٢٠٠٦
٢٠٠٧
٢٠٠٨
٢٠٠٩
٢٠١٠
٢٠١١
٢٠١٢

ویب سائیٹس / مطبوعات

Free web Counter
Web Counter