کولہو کے بیل -- ابو عمار زاہد الراشدی
اسلامی نظریاتی کونسل نے ١٩٨٨ میں سودی نظام کے بارے میں ایک جامع رپورٹ پیش کی جس میں اس نے سودی نظام کو قرآن و سنت کے منافی قرار دیتے ہوئے اسلامی تعلیمات پر مشتمل متبادل معاشی نظام کا ڈھانچہ پیش کر دیا تھا-
وفاقی شرعی عدالت نے ١٩٩١ میں سودی نظام کو مکمل طور پر غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو ہدایت کی کہ وہ ایک متعینہ مدت کے اندر ان قوانین کو تبدیل کرے-
kolhu ke bail pakistan mai soodi nizam by abu ammar zahid ur rashdi