سود کے بارے میں چند گزارشات - ابو عمار زاہد الراشدی
سود تمام آسمانی شریعتوں میں حرام رہا ہے اور بائبل میں بھی اس سلسلے میں واضح ہدایات موجود ہیں- چنانچہ بائبل کی کتاب خروج باب ٢٢ آیت ٢٥ میں ارشاد ہے کہ ``اگر تو میرے لوگوں میں سے کسی محتاج کو جو تیرے پاس رہتا ہے` کچھ قرض دے تو اس سے قرض خواہ کی طرح سلوک نہ کرنا اور نہ اس سے سود لینا-``
شریعت اپلیٹ بنچ سپریم کورٹ آف پاکستان کے قابل صد احترام سربراہ اور معزز ارکان سے گزارش ہے کہ سودی نظام کے حوالے سے عدالت عظمٰی کے تاریخی فیصلے پر نظر ثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات` جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین کے تعامل` امت کے ہر دور کے جمہور علما و فقہا کے فیصلوں` قیام پاکستان کے نظریاتی مقاصد اور قائد اعظم محمد علی جناح کے ارشادات و تصریحات کو سامنے رکھیں-
ماہنامہ الشریعہ
جلد 13 شمارہ نمبر 7 جولائی 2002
سود کے بارے میں چند گزارشات
رئیس التحریر

کولہو کے بیل
ابو عمار زاہد الراشدی

مسلمان معاشرے اور تعلیمات اسلام
ارشاد احمد حقانی

عصر حاضر میں اسلامی فکر- چند توجہ طلب مسائل
ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی

فکری مسائل کے حوالے سے چند اہم گزارشات
ابو عمار زاہد الراشدی

مجوزہ آئینی ترامیم کا ایک جائزہ
پروفیسر میاں انعام الرحمٰن