اقبال دل سے چاہتے تھے کہ قرآن کی حکومت بروے کار آئے اور اسلام پر بالکل ایک نئی دنیا کی تعمیر ہو- لیکن قرآن اور اسلام کی عملی تشریح جو آج کے زمانے میں قابل قبول اور قابل عمل ہو سکے` یہ ان کے بس میں نہ تھی- اس لیے کہ وہ فکرا`` خواہ کچھ بھی ہوں` وہ جماعت کے روایتی اثرات اور اس کے قوانین و ضوابط سے ذہنا`` باہر نہیں نکل سکتے تھے-
 









   
عصر حاضر میں اسلامی فکر - چند توجہ طلب مسائل
ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کا شمار عالم اسلام کے نامور اصحاب علم اور ماہرین معاشیات میں ہوتا ہے- زیر نظر تحریر میں انہوں نے نہایت بالغ نظری کے ساتھ ان مباحث کی نشان دہی کی ہے جو دین و شریعت کی تعبیر و تشریح اور امت مسلمہ کو درپیش فکری چیلنجوں کے حوالے سے عالم اسلام کے علمی حلقوں میں زیر بحث ہیں- فکری بنیادیں ایمان کی اہمیت مسلم دانش وروں کی فکری جہت- علما و مشائخ کا عمومی رویہ اسلامی تحریکیں اور مسلم معاشرے غور و فکر کی جہتیں- شان الوہیت منصب رسالت قرآن و اور سائنس- سنت اسلامی تاریخ فقہ کلامی مسائل فوج داری قوانین کا مسئلہ اقدار کا موضوع اسلامی فلسفہ تاریخ- معاشرتی مسائل پردہ عورت کے سیاسی حقوق عائلی قوانین میں اصلاح غیر مسلموں کے سیاسی حقوق مسلمان اقلیتوں کا سیاسی مسلک- معاشی مسائل اسلام اور معاشی ترقی پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر کی بحث غیر سودی معیشت انشورنس نظام محاصل تجدید نسل-
asr-e-hazar mai islami fikr - chand twajuh talab masail by doctor najatullah siddiqui
ماہنامہ الشریعہ
جلد 13 شمارہ نمبر 7 جولائی 2002
سود کے بارے میں چند گزارشات
رئیس التحریر

کولہو کے بیل
ابو عمار زاہد الراشدی

مسلمان معاشرے اور تعلیمات اسلام
ارشاد احمد حقانی

عصر حاضر میں اسلامی فکر- چند توجہ طلب مسائل
ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی

فکری مسائل کے حوالے سے چند اہم گزارشات
ابو عمار زاہد الراشدی

مجوزہ آئینی ترامیم کا ایک جائزہ
پروفیسر میاں انعام الرحمٰن

قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ـ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ـ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
حالات و مشاہدات
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
آپ نے پوچھا
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ

الشریعہ اکادمی

ماہنامہ الشریعہ

٢٠٠٢
٢٠٠٣
٢٠٠٤
٢٠٠٥
٢٠٠٦
٢٠٠٧
٢٠٠٨
٢٠٠٩
٢٠١٠
٢٠١١
٢٠١٢

ویب سائیٹس / مطبوعات

Free web Counter
Web Counter