ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ عوام اور اقوام بڑی طاقتوں کی فوجی مداخلت اور دباؤ سے آزاد رہتے ہوئے اپنی قسمت کے فیصلے خود کرنے کا حق رکھتے ہیں- ہم یقین رکھتے ہیں کہ وہ سارے لوگ جنہیں امریکی حکومت نے گرفتار کر رکھا ہے یا جن پر اس کی طرف سے مقدمے چلائے جا رہے ہیں` انہیں معروف طریقہ کار کے مطابق وہ تمام حقوق ملنے چاہئیں جو دوسروں کو حاصل ہیں-
ماہنامہ الشریعہ
جلد 13 شمارہ نمبر 8 اگست 2002
امریکہ کے باضمیر دانشوروں کا اعلان حق
رئیس التحریر

صدر کے سہ ملکی دورے کے مضمرات
پروفیسر میاں انعام الرحمٰن

اسلامی نظام تعلیم کے بنیادی خدوخال
حافظ سید عزیز الرحمٰن

عالم اسلام کے فکری مسائل
خورشید ندیم / منظور الحسن

ٹیپو سلطان` اقبال اور عصر حاضر
پروفیسر میاں انعام الرحمٰن

گلوبلائزیشن اور مذہب کا کردار
چندرا مظفر

دروس قرآن کی اشاعت کا آغاز
ابو عمار زاہد الراشدی

محمد بن اسحاق المطلبی -
شخصیت و کردار

مولانا مفتی فدا محمد