محمد بن اسحاق رحمہ اللہ اسلامی لٹریچر میں اولین سیرت نگار ہونے کے لحاظ سے ایک ممتاز شخصیت کے مالک ہیں- لیکن ان کی ثقاہت کے بارے میں محدثین کے ہاں جتنا اختلاف پایا جاتا ہے` اتنا اختلاف شاید ہی کسی اور کے بارے میں پایا جاتا ہو- ان کا سلسلہ نسب یوں ہے : ابو عبد اللہ محمد بن اسحاق المدنی القرشی مولٰی قیس بن معرمہ بن المطلب بن عبد مناف- ان کے جد امجد کا نام `یسار` ہے جو ``عین التمر`` کے قیدیوں میں سے تھے جسے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں ١٢ ہجری میں مسلمانوں نے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی زیر قیادت فتح کیا-
ماہنامہ الشریعہ
جلد 13 شمارہ نمبر 8 اگست 2002
امریکہ کے باضمیر دانشوروں کا اعلان حق
رئیس التحریر

صدر کے سہ ملکی دورے کے مضمرات
پروفیسر میاں انعام الرحمٰن

اسلامی نظام تعلیم کے بنیادی خدوخال
حافظ سید عزیز الرحمٰن

عالم اسلام کے فکری مسائل
خورشید ندیم / منظور الحسن

ٹیپو سلطان` اقبال اور عصر حاضر
پروفیسر میاں انعام الرحمٰن

گلوبلائزیشن اور مذہب کا کردار
چندرا مظفر

دروس قرآن کی اشاعت کا آغاز
ابو عمار زاہد الراشدی

محمد بن اسحاق المطلبی -
شخصیت و کردار

مولانا مفتی فدا محمد