آج بہت سے سوالات ہیں جو لوگوں کے ذہنوں میں ابھرتے ہیں لیکن ان کا جواب دینے والا کوئی نہیں- سوچنے کی بات یہ ہے کہ فکری تطہیر کے بغیر عمل کی طرف قدم کیسے اٹھ سکتا ہے- ہم چھوٹی چھوٹی باتوں پر خامہ فرسائی کرتے ہیں لیکن بڑے مسائل ہماری نظروں سے اوجھل رہ جاتے ہیں- سیدنا مسیح کے الفاط میں ہم مچھر چھانتے ہیں اور اونٹ نگلتے ہیں اور اگر کبھی انہیں موضوع بناتے بھی ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہم سطح سے نیچے جھانکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے- مثال کے طور پر عالمی تناظر میں اٹھنے والے چند سوالات دیکھئے
ماہنامہ الشریعہ
جلد 13 شمارہ نمبر 8 اگست 2002
امریکہ کے باضمیر دانشوروں کا اعلان حق
رئیس التحریر

صدر کے سہ ملکی دورے کے مضمرات
پروفیسر میاں انعام الرحمٰن

اسلامی نظام تعلیم کے بنیادی خدوخال
حافظ سید عزیز الرحمٰن

عالم اسلام کے فکری مسائل
خورشید ندیم / منظور الحسن

ٹیپو سلطان` اقبال اور عصر حاضر
پروفیسر میاں انعام الرحمٰن

گلوبلائزیشن اور مذہب کا کردار
چندرا مظفر

دروس قرآن کی اشاعت کا آغاز
ابو عمار زاہد الراشدی

محمد بن اسحاق المطلبی -
شخصیت و کردار

مولانا مفتی فدا محمد