راہ نماے مطالعہ

مئی 2012ء



مکتبہ امام اہل سنت، جامع مسجد شیرانوالہ باغ گوجرانوالہ
0334-4458256 / 0306-6426001     maktaba_ias@yahoo.com

نوٹ: قیمت میں تبدیلی کی صورت میں آرڈر کے وقت جو قیمت ہوگی، وہ لاگو ہوگی۔
ترسیل کے جملہ اخراجات بذمہ خریدار ہوں گے۔

فہرست

تفسیر وحدیث

تفسیر احسن البیان

از:سید فضل الرحمن
8 جلدیں۔ قیمت: 1500

تفسیر محمود

(مفکر اسلام مولانا مفتی محمودؒ کے تفسیری افادات)
3 جلدیں؍ قیمت: 850

فوائد صفدریہ

(شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز صفدرؒ کے تفسیری افادات)
صفحات: ۔ قیمت: 300

نور القرآن

(نو تراجم، نو تفاسیر)
مرتب: محمد صدیق شاہ بخاری
جلد اول (البقرہ)، قیمت: 325۔ جلد دوم (آل عمران)، قیمت: 260۔ جلد سوم (النساء)، قیمت: 325

معجم القرآن از سید فضل الرحمن

قرآنی الفاظ کی مکمل فہرست، مع ترجمہ وصرفی و نحوی ولغوی تشریحات
صفحات: 576۔ قیمت: 225

التبیان فی علوم القرآن

از: الاستاذ محمد علی الصابونی (اردو ترجمہ)
صفحات: 304۔ قیمت: 150

ماہنامہ تعمیر افکار (قرآن نمبر)

بلند پایہ علمی وتذکیری تحریروں کا انتخاب
2 جلدیں؍ قیمت: 400

تفہیم البخاری (صحیح بخاری کا ترجمہ وتشریح)

از: مولانا ظہور الباری
3 جلدیں۔ قیمت: 1600

مسند امام احمد بن حنبلؒ (اردو ترجمہ)

علم حدیث کے جامع ترین ذخیرہ کا اردو ترجمہ، اصل عربی متن اور احادیث کی تخریج کے ساتھ
14 جلدیں۔ قیمت: 5500

معجم اصطلاحات حدیث

(ڈاکٹر سہیل حسن)
(حدیث، اصول حدیث واسماء الرجال کی اصطلاحات اور مصنفین کتب حدیث کا مستند تعارف)
صفحات: 512۔ قیمت: 260

سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ (اردو ترجمہ )

( عصر حاضر کے معروف محدث علامہ ناصر الدین البانی کی تحقیق کے مطابق مستند احادیث کا مجموعہ)
صفحات: 944۔ قیمت: 600

اشرف التوضیح شرح مشکوٰۃ المصابیح

( شیخ الحدیث مولانا نذیر احمدؒ (جامعہ امدادیہ) و مولانا مفتی محمد زاہد کے درسی افادات )
3 جلدیں۔ قیمت: 900

تکملہ معارف السنن

( مولانامحمدیوسف بنوریؒ کی ’’معارف السنن‘‘ کا تکملہ، سنن ترمذی کتاب الجنائز کی عربی شرح)
از: مولانا مفتی محمد زاہد
جلد اول، قیمت: 500

معرفت علوم الحدیث

از: ڈاکٹر سراج الاسلام حنیف
( مستند مآخذ کی روشنی میں علوم حدیث کا مفصل تعارف)
صفحات: 472۔ قیمت: 260

101 احادیث قدسی (عربی متن وترجمہ)

از: امام محی الدین ابن عربیؒ
صفحات: 258۔ قیمت: 310

المجموعہ فی الاحادیث الضعیفہ والموضوعۃ

(ضعیف اور موضوع احادیث کا علمی وتحقیقی جائزہ)
از: ڈاکٹر ابو سلمان سراج الاسلام حنیف
2 جلدیں۔ قیمت: 300

سیرت نبوی وسیرت صحابہ

سیرت ابن ہشام

از: امام ابن ہشام (ارد و ترجمہ)
2 جلدیں۔ قیمت: 500

اسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

از:ڈاکٹر عبد الحئ عارفی ؒ
صفحات: 445۔ قیمت: 200

سیرت مبارکہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (قرآن اور تاریخ کی روشنی میں)

از: مولانا سید محمد میاںؒ
صفحات:616۔ قیمت :300

سیرت خیر البشر (اردو ترجمہ)
از: امام محب الدین طبریؒ
صفحات: 104۔ قیمت: 75

نبی اکرم بطور ماہر نفسیات (صدارتی انعام یافتہ)

از: سعدیہ غزنوی
صفحات: 216۔ قیمت: 120

قصص الغیب (صحیح احادیث کی روشنی میں)

از: الاستاذ عمر سلیمان الاشقر (اردو ترجمہ)
صفحات: 293۔ قیمت: 200

کتاب المحبر (سیرت کا اہم ترین ماخذ)

از: ابن حبیب بغدادی (245ھ)
ترجمہ: ڈاکٹر محمد حمید اللہ
صفحات: 322۔ قیمت: 330

خطبہ حجۃ الوداع (صدارتی ایوارڈ یافتہ)

از:ڈاکٹر نثار احمد
صفحات: 255۔ قیمت: 120

دروس سیرت

(عہد نبوی کے مختلف مراحل اور واقعات سیرت سے ماخوذ حکیمانہ دروس ونصائح )
از: ڈاکٹر محمد سعید رمضان البوطی
صفحات: 700۔ قیمت: 325

سیرت پیغمبر اسلام

از: علامہ محمد غزالی مصریؒ
صفحات: 415۔ قیمت: 260

محمد رسول اللہ (بائبل کی چند پیشین گوئیا ں)

از:عبد الستار غوری
صفحات: 152۔ قیمت: 160

تحفہ درود وسلام

از: مفتی عبدا لرحمن کوثر (آرٹ پیپر؍چاررنگہ طباعت )
صفحات: 120۔ قیمت: 150

خطابت نبوی

از: ڈاکٹر سید عزیز الرحمن
( فصاحت وبلاغت اور خطابت نبوی کے حوالے سے ایک وقیع اور جامع مطالعہ)
صفحات: 284۔ قیمت:

عہد نبوی میں ریاست کا نشو وارتقا (ایوارڈ یافتہ)

از: ڈاکٹر نثار احمد
صفحات: 500۔ قیمت: 300

عہد نبوی میں تمدن

(خورو نوش، لباس، زینت وآرائش، طرز تعمیر، رہن سہن و دیگر تفصیلات کا معلوماتی مرقع)
از :ڈاکٹر محمد یاسین مظہر صدیقی
صفحات: 808۔ قیمت: 425

مکی عہد نبوی میں اسلامی احکام کا ارتقا

از: ڈاکٹر یاسین مظہر صدیقی
صفحات: 580۔ قیمت: 275

مکی اسوۂ نبوی

(سیرت نبوی کی روشنی میں مسلم اقلیتوں کے مسائل کا مطالعہ)
از: ڈاکٹر یاسین مظہر صدیقی
صفحات: 320۔ قیمت: 150

مدنی معاشرہ عہد رسالت میں

از: الدکتور اکرم ضیاء العمری
صفحات: 570۔ قیمت: 350

فرہنگ سیرت

(3000 سے زائد اشخاص، مقامات اورواقعات کا بنیادی تعارف، 30؍ اہم نقشوں کے ساتھ)
از:سید فضل الرحمن
صفحات: 328۔ قیمت: 175

عکس سیرت

از:سید فضل الرحمن
( قمری اور عیسوی تاریخوں کی تعیین کے ساتھ واقعات سیرت کی جامع فہرست)
صفحات: 96۔ قیمت: 50

انتخاب نہج البلاغہ (اردو ترجمہ)

از:
صفحات: ۔ قیمت: 160

مرقع سیرت

(پروفیسر عبد الجبار شاکرؒ کی نگارشات)
صفحات: 398۔ قیمت: 260

عورت عہد رسالت میں

(عہد نبوی کی سماجی زندگی میں خواتین کے مقام اور کردار کا مستند تحقیقی مطالعہ)
از: الدکتور عبد الحلیم ابو شقہ
صفحات: 475۔ قیمت: 275

صحابہ کرامؓ کے عہد میں خواتین کا کردار

(ابو محمد مخدوم زادہ)
صفحات :328۔ قیمت :180

اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابۃ

(صحابہ کرام وصحابیات کے مستند ومفصل تعارف پر مشتمل کلاسیکی انسائیکلو پیڈیا )
از: امام ابن الاثیر الجزریؒ (اردو ترجمہ)
3 جلدیں ۔ قیمت:

حیات الصحابہؓ

از: مولانا محمد یوسف کاندھلویؒ
3 جلدیں ۔ قیمت: 750

ثانی اثنینؓ

از: مولانا محمد نافع
صفحات: 122۔ قیمت: 100

رحماء بینہمؓ

(خلفاے راشدین و اہل بیت کے باہمی تعلقات کا تذکرہ /اہل تشیع کے اعتراضات کا تحقیقی مطالعہ )
از مولانا محمد نافع
4 حصے۔ قیمت: 650

سیرت سیدنا امیر معاویہؓ

از: مولانا محمد نافع
صفحات: 792۔ قیمت: 400

بنات اربعہ رض (نبی کریم علیہ السلام کی چار بیٹیاں)
از: مولانا محمد نافع
صفحات: 464۔ قیمت: 190

عہد فاروقی کے باکمال

(عہد فاروقی میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 30 صحابہ کرام کا مبسوط تذکرہ)
از: پروفیسر علی محسن صدیقی
صفحات: 312۔ قیمت: 150

الصدیق

(پروفیسر علی محسن صدیقی)
قیمت: 210

سیرت سیدنا علی المرتضیٰ

از: مولانا محمد نافع
صفحات: 544۔ قیمت:

تذکرۂ اہل بیت اطہار

از: مولانا محمد عبد المعبود
صفحات: 328۔ قیمت: 200

اسلام و پیغمبر اسلام غیر مسلموں کی نظر میں

محمد۔ پیغمبر اسلام کی سوانح حیات

از :کیرن آرم سٹرانگ
صفحات: 370۔ قیمت:400

اسلام اپنی نگاہ میں

از: ساچیکو مراتا/ولیم سی چیٹک
صفحات: ۔ قیمت: 400

علوم اسلامیہ اور مستشرقین

از: ڈاکٹر محمد ثناء اللہ ندوی
صفحات: 550۔ قیمت: 325

اسلام، پیغمبر اسلام اور مستشرقین کا انداز فکر

از:ڈاکٹر عبد القادر جیلانی
صفحات: 390۔ قیمت: 230

ہم کیوں مسلمان ہوئے؟ (نو مسلم حضرات کی داستان)

از:ڈاکٹر عبد الغنی فاروق
صفحات: 620۔ قیمت: 250

ہمیں خدا کیسے ملا؟ (نو مسلم خواتین کی داستان)

از: ڈاکٹر عبد الغنی فاروق
صفحات: 488۔ قیمت: 220

بائبل، قرآن اور سائنس

از: ڈاکٹر موریس بوکائیے
صفحات: 300۔ قیمت: 150

(فقہ واجتہاد/اسلامی قانون)

الموسوعۃ القضائیۃ (رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عدالتی فیصلے)

صفحات: 560۔ قیمت: 260

احکام القرآن (امام ابوبکر الجصاصؒ )

(آیات احکام کی تعبیر وتشریح کے موضوع پر امام جصاص کی شہرۂ آفاق کتاب کا مستند اردو ترجمہ)
6 جلدیں۔ قیمت: 1800

قاموس الفقہ

(اردو زبان کی پہلی فقہی انسائیکلو پیڈیا، فقہ واصول فقہ کی اصطلاحات پر مفصل تحقیقی مقالے)
از: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
5 جلدیں۔ قیمت:1700

اجتماعی اجتہاد: تصور، ارتقا اور عملی صورتیں

(ادارۂ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں پڑھنے جانے والے علمی مقالات کا مجموعہ)
مرتب: ڈاکٹر محمد طاہر منصوری
صفحات: 724۔ قیمت: 500

زنجیر پڑی دروازے میں

(باب اجتہاد کے بند ہونے کے بارے میں اختلافی آرا کا مطالعہ)
از: ڈاکٹر محمد سہیل عمر
صفحات: ۔ قیمت:

اقبال کا تصور اجتہاد (مجموعہ مقالات)

مرتب: ایوب صابر؍ محمد سہیل عمر
صفحات: ۔ قیمت:

اسلامی ریاست اور مسلم طرز حکومت

(عصر حاضر میں اسلامی ریاست کی تشکیل کے بنیادی اصولوں اور خط وخال کا دانش ورانہ تجزیہ)
از: علامہ محمد اسد
صفحات: 183۔ قیمت: 100

بین الاقوامی تعلقات: اسلامی اور بین الاقوامی قانون کا تقابلی مطالعہ (اردو ترجمہ)

از: الدکتور وہبہ زحیلی
صفحات: 262۔ قیمت: 225

مقاصد شریعت

( معاصر علمی وفقہی مباحث کے تناظر میں فلسفہ مقاصد شریعت کا تحقیقی مطالعہ)
از:ڈاکٹر محمد نجات اللہ صدیقی
صفحات: 326۔ قیمت: 210

حدود وتعزیرات۔ چند اہم مباحث

(حدود وتعزیرات سے متعلق اہم ترین مباحث وموضوعات کا علمی وتحقیقی محاکمہ)
از: محمد عمار خان ناصر
صفحات: 365۔ قیمت: 160

اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کے حقوق وفرائض

از:ڈاکٹر یوسف القرضاوی
صفحات: 30۔ قیمت: 90

اسلامی بنکاری۔ ایک تعارف

از: ڈاکٹر محمود احمد غازیؒ
صفحات: 112۔ قیمت: 50

اسلام اور فنون لطیفہ

از: ڈاکٹر یوسف القرضاوی
صفحات: 120۔ قیمت: 75

عمدۃ الفقہ

(طہارت، نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج سے متعلق فقہی مسائل کا مستند اور جامع ذخیرہ)
از: مولانا سید زوار حسین شاہؒ
4 جلدیں۔ قیمت: 900

زبدۃ الفقہ (عمدۃ الفقہ کا عام فہم جامع خلاصہ)

صفحات: 550۔ قیمت: 220

فتاویٰ مفتی محمودؒ (گیارہ جلدیں)

قیمت: 1700

فتاویٰ

از: ڈاکٹر محمد یوسف القرضاوی
صفحات: ۔ قیمت: 325

اسلامی بینکاری کی بنیادیں

(اسلامی بینکاری کے فقہی اصولوں کی عام فہم توضیح )
از:مولانا محمدتقی عثمانی / اردوترجمہ: مولانا مفتی محمد زاہد
صفحات: ۔ قیمت: 150

تسہیل الفرائض

(علم میراث کی آسان درسی کتاب، عمدہ ترتیب، منضبط تعبیرات اور تدریجی تمرینات کے ساتھ)
از: مولانا مفتی محمد مجاہد شہیدؒ
صفحات: ۔ قیمت: 35

رہنمائے حج وعمرہ (برائے خواتین)

از: حافظہ زیتون حمید
صفحات: 240۔ قیمت: 180

اسلامی علوم کی تاریخ

تدوین سیر ومغازی

از: قاضی اطہر مبارک پوری
صفحات: 344۔ قیمت: 170

سیرت نگاری۔ آغاز وارتقا

از: ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر
صفحات: 271۔ قیمت: 165

تاریخ تدوین سنت

(پہلی اور دوسری صدی ہجری میں حدیث وسنت کی حفاظت کے اسالیب ومناہج اور مساعی کا تذکرہ)
از : ڈاکٹر عجاج الخطیب
صفحات: 475۔ قیمت: 340

عہد بنو امیہ میں محدثین کی خدمات

(تدوین حدیث کے تشکیلی دور کی اہم شخصیات اور علمی مساعی کا جامع تحقیقی مطالعہ)
از ڈاکٹر سید عبد الغفار بخاری
صفحات: 660۔ قیمت: 500

تدوین حدیث

از: مولانا سید مناظر احسن گیلانی
صفحات: 480۔ قیمت: 200

المصنفات فی الحدیث (مولانا محمد زمان کلاچوی)

(حدیث اور علوم الحدیث سے متعلق ڈھائی سو کے قریب کتب اور ان کے مصنفین کا تعارف وتذکرہ)
صفحات: 495۔ قیمت: 270

مقدمہ تدوین فقہ

از: مولانا سید مناظر احسن گیلانی
صفحات: 256۔ قیمت: 130

تاریخ علوم میں تہذیب اسلامی کا مقام

(علوم وفنون کے ارتقا کے ضمن میں اسلامی تہذیب کے کردار پر مغربی لٹریچر کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ)
از: ڈاکٹر فواد سیزگین
صفحات: 226۔ قیمت: 175

اندلس کی اسلامی میراث

(اندلس میں مسلم علما کی علمی وادبی کاوشوں سے متعلق منتخب مقالات کا مجموعہ)
مرتب: ڈاکٹر صاحبزاد ساجدالرحمن
صفحات: 790۔ قیمت: 350

اندلس میں علم حدیث کا ارتقا

از: محمد احمد زبیری
صفحات: 255۔ قیمت: 270

برصغیر میں علم فقہ

(فتاویٰ عالمگیری سمیت ایک درجن کے قریب اہم علمی وفقہی کاوشوں کا تاریخی مطالعہ)
از: محمد اسحاق بھٹی
صفحات: 392۔ قیمت: 225

تاریخ اسلام وتاریخ برصغیر

قدیم دنیا کی تاریخ وتہذیب (حضرت آدم تا آغاز اسلام)

از: ڈاکٹر مسعود الحسن روہیلہ
صفحات :250۔ قیمت :200

مقدمہ ابن خلدون

از: علامہ ابن خلدونؒ (اردو ترجمہ)
صفحات: 710۔ قیمت: 350

تاریخ اسلام

از:اکبر شاہ نجیب آبادی
3 جلدیں ۔ قیمت: 600

تاریخ فرشتہ

از: محمد قاسم فرشتہ (اردو ترجمہ)
2 جلدیں ۔ قیمت: 700

تاریخ یعقوبی (اردو ترجمہ)

صفحات: 712۔ قیمت: 425

دعوت اسلام (اسلام کی اشاعت کیسے ہوئی؟)

از:ٹی ڈبلیو آرنلڈ
صفحات: 460۔ قیمت: 320

عہد اموی میں سیاسی ومذہبی احزاب

از: جولیس ولہاوزن
ترجمہ: علی محسن صدیقی
صفحات: 190۔ قیمت: 80

تاریخ اسماعیلیہ (از 297ھ تا 654ھ)

از: ڈاکٹر علی محسن صدیقی
صفحات: 183۔ قیمت: 65

شعوبیت ۔ایک مطالعہ (صدر اسلام میں اہل عرب کے خلاف نفرت پر مبنی عجمی تحریک)

از: ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر
صفحات:218۔ قیمت: 165

الخوارج (اہم ترین مسلم فرقے کا مفصل تعارف)

از: جولیس ولہاوزن
ترجمہ: علی محسن صدیقی
صفحات: 214۔ قیمت: 150

خوارج۔ ایک مطالعہ

(ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر)
قیمت: 250

عرب اور موالی

(ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر)
قیمت: 175

مسلم تاریخ کے نازک اور فیصلہ کن موڑ

از: پروفیسر محمد اجمل
صفحات: 391۔ قیمت: 260

برصغیر میں اسلام کے اولین نقوش

از:محمد اسحاق بھٹی
صفحات: 200۔ قیمت: 130

علماء ہند کا شاندار ماضی

از قلم: مولانا سید محمد میاںؒ ۔
5 جلدیں۔ قیمت: 800

تاریخ دار العلوم دیوبند

از:سید محبوب رضوی
2 حصے۔ 1000 صفحات۔ قیمت: 450

کاروان احرار

(تاریخ آزادئ برصغیر، مجلس احرار، مسلم لیگ، کانگریس اور جمعیۃ علماء ہند کی جدوجہد کے پس منظر میں)
از جانباز مرزاؒ
8 جلدیں۔ قیمت: 1300

مولانا سید حسین احمد مدنی کی سیاسی ڈائری اخبار وافکار کی روشنی میں

(مفصل توسیعی اضافہ جات اور سیاسی مقالات کے ساتھ )
(مرتب: ابو سلمان شاہجہانپوری)
8 جلدیں۔ قیمت: 2600

برطانوی سامراج نے ہمیں کیسے لوٹا؟

(از: مولانا سید حسین احمد مدنی)
صفحات :340۔ قیمت :180

سید احمد شہید اور تحریک مجاہدین (مفصل تاریخ)

از: ڈاکٹر صادق حسین
صفحات: 880۔ قیمت: 450

ہندوستان آزاد ہو گیا

از: مولانا ابو الکلام آزاد
صفحات: 258۔ قیمت: 300

ہندوستان کی ملی تحریکیں

از: ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری
صفحات: 702۔ قیمت: 400

پاکستان میں کیا ہوگا؟

(خطبات: سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ )
صفحات: 112۔ قیمت: 60

مولانا ابو الکلام آزادؒ نے پاکستان کے بارے میں کیا کہا؟

(مرتب: احمد حسین کمال)
صفحات :126۔ قیمت

جنگ آزادی میں علما وصوفیا کا کردار

از: سعود الحسن روہیلہ
صفحات: ۔ قیمت :375

مکتوبات سامی

(مولانا غلام رسول مہر کے خطوط ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری کے نام)
صفحات:315۔ قیمت:180

اسیران مالٹا (شیخ الہند اور مولانا مدنی کی داستان)

از: مولانا محمد میاںؒ
صفحات:352۔ قیمت:180

سفرنامہ اسیر مالٹا

(از: مولانا سید حسین احمد مدنی)
صفحات 340۔ قیمت 180

دو قومی نظریہ: ایک تاریخی جائزہ

از: امجد علی شاکر
صفحات: 200۔ قیمت:90

تحریک ریشمی رومال

از: مولانا سید محمد میاں
صفحات: ۔ قیمت: 160

جمعیۃ العلماء کیا ہے؟

از: مولانا سید محمد میاں
صفحات: ۔ قیمت: 150

پانی پت اور بزرگان پانی پت

از: مولانا سید محمد میاں
صفحات: ۔ قیمت: 150

بزرگان دیوبند اور جہاد شاملی

از: ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری
صفحات: ۔ قیمت: 120

ہند پاکستان کی تحریک آزادی اور علمائے حق کا سیاسی موقف

از: ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری
صفحات: ۔ قیمت: 90

بر اعظم ہند پاکستان کی شرعی حیثیت

از: ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری
صفحات: ۔ قیمت: 90

تحریک نظم جماعت

از: مولانا ابو الکلام آزاد۔
مرتب: ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری
صفحات: ۔ قیمت: 180

مولانا ابو الکلام آزاد۔ ایک سیاسی مطالعہ

از: ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری
صفحات: ۔ قیمت: 320

تاریخ تحریک آزادئ ہند پاکستان

از: مولانا سید حسین احمد مدنی
صفحات: ۔ قیمت: 150

مضامین تاریخی (اسلامی تاریخ وثقافت)

از: ڈاکٹر علی محسن صدیقی
صفحات: 322۔ قیمت:130

مقدمات تاریخی

از: ڈاکٹر علی محسن صدیقی
صفحات: 191۔ قیمت: 100

مقالات تاریخی

(پروفیسر علی محسن صدیقی)
صفحات: ۔ قیمت: 200

جدید ترکی

(ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر)
صفحات: ۔ قیمت: 200

مشرق وسطیٰ کا بحران

(ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر)
صفحات: ۔ قیمت: 250

مطالعہ تہذیب

(ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر)
صفحات: ۔ قیمت: 130

ٹیکسلا ٹائم (خطے اور تہذیب کی تاریخ)

از: انجینئر مالک اشتر
صفحات: ۔ قیمت: 175

تذکرہ وسوانح/ آپ بیتی

امام ابوحنیفہ: حیات، فکر اور خدمات

(امام ابوحنیفہ کی شخصیت، حنفی اصول فقہ وحدیث اور فقہ حنفی کی تدوین سے متعلق منتخب مقالات )
مرتب: محمد طاہرمنصوری
صفحات: 282۔ قیمت: 170

امام ابو حنیفہ کی سیاسی زندگی
از: مولانا مناظر احسن گیلانی
ؒ
صفحات: 552۔ قیمت: 250

مقام ابی حنیفہؒ

(حیات وخدمات کا تذکرہ؍ شخصیت اور فقہی منہج پر اعتراضات کا مفصل علمی تجزیہ)
از: مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ
صفحات: 284۔ قیمت: 150

امام اعظم ابوحنیفہ کا عادلانہ دفاع

(علامہ زاہد الکوثری کی ’’تانیب الخطیب‘‘ کا اردو ترجمہ)
مترجم: مولانا عبد القدوس خان قارن
صفحات: 430۔ قیمت: 175

امام محمد بن الحسن شیبانی اور ان کی فقہی خدمات

(امام محمد کی حیات وخدمات، تصانیف، فقہی منہج اور اسلامی قانون کی تدوین کا مفصل تذکرہ )
از:ڈاکٹر محمد الدسوقی
صفحات: 626۔ قیمت: 350

امام اعظم ابو حنیفہؒ کے حیرت انگیز واقعات

از: مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: 352۔ قیمت: 150

دفاع امام اعظمؒ

از: مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: 360۔ قیمت: 150

علماء احناف کے حیرت انگیز واقعات

از: مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: 276۔ قیمت: 130

سیرت البخاریؒ

از:مولانا عبد السلام مبارک پوریؒ
صفحات: 508۔ قیمت: 300

ارباب علم وکمال اور پیشہ رزق حلال

از: مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: ۔ قیمت: 120

ہدایہ اور صاحب ہدایہ

از: مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: 74۔ قیمت: 25

برصغیر میں اسلامی فکر کے راہنما

(اٹھارہویں صدی کے نامور اہل علم وادب کی شخصیت، فکر اور اثرات پر تجزیاتی مقالات)
مرتب: ڈاکٹر محمد خالد مسعود
صفحات: 465۔ قیمت: 300

مولانا ابو الحسن علی ندویؒ :

حیات وافکار (مقالات)
مرتب: ڈاکٹر سفیر اختر
صفحات: 328۔ قیمت: 210

امام شامل ؒ (وسط ایشیا کے عظیم مجاہد آزادی)

از: ڈاکٹر محمد حامد
صفحات: 192۔ قیمت: 75

امیر عبد القادر الجزائریؒ

(انیسویں صدی میں فرانس کے عظیم مجاہد آزادی کی داستان حیات)
از:جان ڈبلیو کائزر
صفحات: 456۔ قیمت: 250

تاریخ اسلام کی عظیم شخصیات

از:ناعمہ صہیب
صفحات: 500۔ قیمت: 360

عظیم انقلابی راہنما (تاریخ کی 64 عظیم شخصیات)

از:مرتضیٰ انجم
صفحات :635۔ قیمت :270

مولانا شبلی نعمانی بطور سیرت نگار

از:ڈاکٹر محمد سعود عالم قاسمی
صفحات: 276۔ قیمت: 140

اقبال دشمنی۔ ایک مطالعہ

از:ڈاکٹر محمد ایوب صابر
صفحات: 375۔ قیمت: 170

اقبال اور قرآن

از: ڈاکٹر غلام مصطفی خان
صفحات: ۔ قیمت: 400

اقبال اور محبت رسول

از: ڈاکٹر طاہر فاروقی
صفحات: ۔ قیمت:

مولانا عبید اللہ سندھیؒ ۔ حیات وخدمات

از: ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری
صفحات: 478۔ قیمت: 225

مولانا عبد الشکور لکھنویؒ :حیات وخدمات

از:پروفیسر عبد الحی فاروقی
صفحات: 770۔ قیمت: 420

مولانا امین احسن اصلاحیؒ : حیات وافکار

از:ڈاکٹر اختر حسین عزمی
صفحات: 664۔ قیمت: 350

چوہدری افضل حق (سوانح اور فکری وفنی مطالعہ)

از: ڈاکٹر اسلم انصاری
صفحات: 280۔ قیمت: 165

تذکرہ مولانا محمد ذاکر

مرتب: حافظ محمد سعد اللہ
صفحات: 650۔ قیمت: 335

حدائق الحنفیۃ (حنفی علما وفقہا کا تذکرہ)

از:مولانا فقیر محمد جہلمی
صفحات: 536۔ قیمت: 220

شخصیات

(اکابر، اساتذہ ومشائخ، علما وادبا اور احباب وتلامذہ کے متعلق تاثراتی تحریریں)
از:ڈاکٹر غلام مصطفی خان
صفحات: 296۔ قیمت: 150

مقامات فضلیہ (سوانح خواجہ محمد فضل علی شاہؒ )

ازمولانا سید زوار حسین شاہؒ
صفحات: 190۔ قیمت: 75

افکار سرسید

از: ضیاء الدین لاہوری
صفحات: 270۔ قیمت: 175

نقش سرسید

از: ضیاء الدین لاہوری
صفحات: 310۔ قیمت: 150

حیات سرسید

از: ضیاء الدین لاہوری
صفحات: 370۔ قیمت:210

آثار سرسید

از: ضیاء الدین لاہوری
صفحات: 304۔ قیمت: 150

سرسید کی کہانی

از: ضیاء الدین لاہوری
صفحات: 120۔ قیمت:105

سرسید اور ان کی تحریک

از: ضیاء الدین لاہوری
صفحات: 368۔ قیمت: 140

زندہ رود (علامہ اقبال کی مفصل سوانح حیات)

از: ڈاکٹر جاوید اقبال
صفحات: ۔ قیمت: 900

اقبال۔ تشکیلی دور

از خرم علی شفیق
صفحات: ۔ قیمت:

آپ بیتی

از: شیخ الحدیث مولانا محمد زکریاؒ
2 جلدیں۔ قیمت: 450

سفرنامہ ابن بطوطہ (اردو ترجمہ)

صفحات: 468۔ قیمت: 220

تذکرۃ المناظرین

(برصغیر کے نامور مسلم مناظرین کے احوال وخدمات اور مناظروں کا دلچسپ تذکرہ)
از:مولانا محمد مقتدیٰ اثری عمری
صفحات: 730۔ قیمت :450

تذکرۂ معاصرین (200 سے زائد اہل علم وادب کا تذکرہ)

از: مالک رام
صفحات: 1060۔ قیمت :850

دار العلوم دیوبند میں بیتے ہوئے دن

از مولانا مناظر احسن گیلانی
صفحات: 460۔ قیمت: 275

محمد اسد۔ بندۂ صحرائی (خود نوشت سوانح)

از: محمد اسد/پولا حمیدہ اسد
صفحات: 328۔ قیمت: 225

حیات بقا اور کچھ یادیں

(آپ بیتی /منتخب اہل علم وادب کے بارے میں تاثرات)
از:ڈاکٹر محمد مظہر بقا
صفحات: 408۔ قیمت: 300

علماء دیوبند کی علمی اور مطالعاتی زندگی

از: مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: 356۔ قیمت: 180

ماہنامہ نصرۃ العلوم کا ’’مفسر قرآن نمبر‘‘

بیاد: مولانا صوفی عبد الحمید سواتی
صفحات: 874۔ قیمت: 300

مولانا حفظ الرحمن سیوہارویؒ ۔ ایک سیاسی مطالعہ

از: ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری
صفحات:510۔ قیمت:135

حیات شیخ الاسلامؒ (مولانا سید حسین احمد مدنی)

از: مولانا سید محمد میاںؒ
صفحات:220۔ قیمت:120

مفتی کفایت اللہ دہلوی۔ ایک مطالعہ

از: ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری
صفحات: 432۔ قیمت:170

مولانا احمد سعید دہلوی۔ ایک سیاسی مطالعہ

از: ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہانپوری
صفحات: 348۔ قیمت:120

علامہ عبد العزیز میمن ؒ (برصغیر کے نامور عربی ادیب کی مفصل سوانح حیات)

از: محمد راشد شیخ
صفحات: 632۔ قیمت: 400

اقبالیات کے چند پوشیدہ گوشے

از: امجد علی شاکر
صفحات: 222۔ قیمت:130

مولانا عبید اللہ انور۔ شخصیت اور جدوجہد

از: امجد علی شاکر
صفحات: 246۔ قیمت: 90

علامہ علی شیر حیدریؒ : حیات، خدمات، افکار وآثار

مرتب: محمد یونس قاسمی؍عبد الجبار شیخ
صفحات: 560۔ قیمت: 350

سوانح مولانا سید شمس الدین شہیدؒ

از: مولانا زاہد الراشدی
صفحات: 225۔ قیمت:80

تاریخ وتذکرہ خانقاہ سراجیہ

از: محمد نذیر رانجھا
صفحات: ۔ قیمت: 240

تذکرہ شیخ ابو الحسن خرقانی

از: محمد نذیر رانجھا
صفحات: ۔ قیمت: 120

خانقاہ احمدیہ سعیدیہ موسیٰ زئی شریف

از: محمد نذیر رانجھا
صفحات: ۔ قیمت: 300

تاریخ وتذکرہ خانقاہ مظہریہ دہلی

از: محمد نذیر رانجھا
صفحات: ۔ قیمت: 150

معارف اسلامی (ڈاکٹر محمود احمد غازی نمبر)

صفحات: ۔ قیمت: 250

گوہر یکتا (حیات وخدمات احمد یار خان یکتا)

از: عارف نوشاہی
صفحات: 192۔ قیمت: 240

زبان وادب

اردو ادب اور آزادئ فلسطین

از: پروفیسر افتخار شفیع
صفحات: 383۔ قیمت: 280

اردو کہاوتیں: سماجی ولسانی پہلو

از:ڈاکٹر یونس اگاسکر
صفحات: 382۔ قیمت: 280

اردو زبان میں قرآن وحدیث کے محاورات

از ڈاکٹر غلام مصطفی خان
صفحات: ۔ قیمت:

شعری التجائیں

(سفر حرمین میں یاد آنے والے اشعار تاثراتی توضیحات کے ساتھ)
از:پروفیسر محمد اقبال جاوید
صفحات: 296۔ قیمت: 180

عبارت کیسے لکھیں؟

از: رشید حسن خان
صفحات: 166۔ قیمت: 140

اردو ناول اور پاکستان

از: پروفیسر صبا جاوید
صفحات: 288۔ قیمت: 240

سیر دریا (سفرنامہ)

از: مرزا محمد کاظم برلاس
صفحات: 128۔ قیمت: 100

سلسلہ نوشاہیہ کی ادبی تاریخ (جلد اول)

از: ڈاکٹر محمد اصغر یزدانی
صفحات: 464۔ قیمت: 350

فلسفہ/ علم کلام

کتاب الملل والنحل (مذاہب و فرق کا مستند تعارف)

از: علامہ عبد الکریم شہرستانی (اردو ترجمہ)
صفحات: 377۔ قیمت: 330

التدبیرات الالٰہیہ (روح، نفس اور خواہش کی حقیقت)

از:امام محی الدین ابن عربی (اردو ترجمہ)
صفحات: 295۔ قیمت: 250

دلائل وجود باری ملا صدرا کی نظر میں

از: ڈاکٹر ناصر زیدی
صفحات: 152۔ قیمت: 70

الدین القیم

(مذہب کی ضرورت، وجود وصفات باری، حقیقت محمدیہ، غیر مسلموں کو تبلیغ ومواخذہ ودیگر اہم موضوعات)
از: مولانا مناظر احسن گیلانی
صفحات: 372۔ قیمت: 250

تجدید فکریات اسلام (علامہ اقبال کے انگریزی خطبات کا اردو ترجمہ)

مترجم: ڈاکٹر وحید عشرت
صفحات: ۔ قیمت:

خطبات اقبال نئے تناظر میں

از: ڈاکٹر محمد سہیل عمر
صفحات: ۔ قیمت:

خطبات اقبال: تسہیل وتفہیم

از: ڈاکٹر جاوید اقبال
صفحات: ۔ قیمت:

معارف خطبات اقبال

از: ڈاکٹر محمد آصف اعوان
صفحات: 304۔ قیمت: 250

قرآن اور علم جدید

(نامور مسلم مفکر کے قلم سے جدید مغربی فکر وفلسفہ کے بنیادی تصورات کا تعارف وتجزیہ)
از: ڈاکٹر محمد رفیع الدین/ تلخیص: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 272۔ قیمت: 100

تحذیر الناس۔ ایک تحقیقی مطالعہ

از: سید شجاعت علی شاہ گیلانی
صفحات: 60۔ قیمت: 60

تصوف وسلوک/تزکیہ واصلاح

غنیۃ الطالبین

از:شیخ عبد القادر جیلانی ؒ (اردو ترجمہ)
صفحات: 666۔ قیمت: 350

کیمیاے سعادت

از:امام غزالیؒ (اردو ترجمہ)
صفحات: 630۔ قیمت: 300

مکتوبات معصومیہ

(خواجہ محمد معصوم فاروقی کے مکاتیب کا اردو ترجمہ)
3 جلدیں۔ قیمت: 400

الرسالۃ القشیریۃ

از: امام ابو القاسم القشیری (اردو ترجمہ)
صفحات: 1133۔ قیمت: 650

دواے شافی

از: امام ابن القیم (اردو ترجمہ)
صفحات: 573۔ قیمت: 300

تحفہ ابراہیمیہ

(خواجہ دوست محمد قندھاریؒ کے مکاتیب کا اردو ترجمہ)
صفحات: 192۔ قیمت: 110

تحفہ زاہدیہ

(خواجہ محمد عثمان دامانی ؍خواجہ سراج الدین نقشبندیؒ کے مکاتیب)
صفحات: 260۔ قیمت: 120

تعلیمات مجدد الف ثانی

(مکتوبات کی عام فہم تلخیص)
محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 256۔ قیمت :100

مکتوبات شیخ الاسلام مولانا مدنی

ؒ مرتب: مولانا نجم الدین اصلاحی
2 جلدیں۔ قیمت: 750

وسیلۃ القبول (مکتوبات خواجہ محمد نقشبندؒ )

ترجمہ: محمد نذیر رانجھا
صفحات: 480۔ قیمت: 350

در المعارف

(ملفوظات شاہ غلام علی دہلویؒ )
صفحات: 480۔ قیمت: 300

آگاہی سید امیر کلال

از: مولانا شہاب الدین / ترجمہ: محمد نذیر رانجھا
صفحات: 192۔ قیمت: 130

مقالات احسانی

(تصوف وسلوک کے موضوع پر بلند پایہ علمی وتحقیقی مقالات)
از: مولانا سید مناظر احسن گیلانی
صفحات: ۔ قیمت:

فیوضات حسینی

از:مولانا حسین علی / ترجمہ وحواشی: صوفی عبد الحمید سواتی ؒ
صفحات: 204۔ قیمت: 110

مطالعہ تصوف

از: ڈاکٹر غلام قادر لون
صفحات: ۔ قیمت:

تصوف اور اہل تصوف سلف وخلف کی نظر میں

(اکابر علماء تصوف اور ممتاز اہل دانش کی علمی نگارشات کا ایک قیمتی انتخاب)
مرتب: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 412۔ قیمت: 125

مجالس مسیح الامت حضرت مولانا مسیح اللہ خانؒ

2 جلدیں۔ قیمت: 400

امام لاہوریؒ کے رسائل

(مولانا احمد علی لاہوری کی اصلاحی تحریریں)
صفحات: 334۔ قیمت: 200

افکار زواریہ

(مولانا سید زوار حسین شاہؒ کے افکار ومعارف کا مجموعہ)
مرتب: سید فضل الرحمن
صفحات: 280۔ قیمت: 100

مقالات زواریہ

(مولانا سید زوار حسین شاہؒ کی ڈیڑھ سو کے قریب نشریاتی تقاریر اور علمی مقالات کا مجموعہ)
مرتب: سید فضل الرحمن
صفحات: 568۔ قیمت: 200

عمدۃ السلوک

از مولانا سید زوار حسین شاہؒ
صفحات: 430۔ قیمت: 175

ساعتے با اولیاء

(23؍ اکابر علما ومشائخ کے افادات ومعارف کا انتخاب)
از: مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: 270۔ قیمت: 140

صحبتے با اہل حق (شیخ الحدیث مولانا عبد الحقؒ کے مجلسی افادات)

مرتب: مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: 406۔ قیمت: 190

صدائے محبت (فکر اسلامی اور دعوت پر مشتمل خطوط )

از:محمد موسیٰ بھٹو
صفحات :394۔ قیمت :130

کچھ دیر مولانا رومی کی معیت میں

از:محمد موسیٰ بھٹو
صفحات :128۔ قیمت :55

بزرگان دین کی تعلیمات (راہ محبت کے طالبوں کے لیے راہ عمل)

از:محمد موسیٰ بھٹو
صفحات:122۔ قیمت :80

شاہ جو رسالہ (شاہ عبد اللطیف بھٹائیؒ کے کلام کی تشریح) جلد اول

از:محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 504۔ قیمت:130

اللہ کا پیغام انسانوں کے نام

از:محمد موسیٰ بھٹو
صفحات :144۔ قیمت:35

تو اپنی خودی اگر نہ کھوتا

از: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 127۔ قیمت :65

اللہ کے طالب کا سفر

(عہد جدید میں نفس اور مادی قوتوں کی معرکہ آرائی)
از: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات :224۔ قیمت :80

اصلاح نفس کا لائحہ عمل

(ڈاکٹر غلام مصطفی خان کی تعلیمات)
مرتب: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات :240۔ قیمت :70

خزینہ شریعت ومعرفت

(دینی زندگی اور اصلاح وتربیت کا دستور العمل
افادات: مولانا اشرف علی تھانوی ۔
مرتب: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات :437۔ قیمت :100

معاشرے کی تشکیل نو اور تصوف واحسان

(محمد موسیٰ بھٹو )
صفحات :247۔ قیمت :45

گلزار فقر

(مثنوی غلام محی الدین)
صفحات: 160۔ قیمت: 130

مقامات خواجہ خان محمدؒ

از: محمد نذیر رانجھا
صفحات: 512۔ قیمت: 350

تنقیدات

صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث

(صحیح بخاری کی احادیث پر علامہ شبیر ازہر میرٹھیؒ کی تنقیدات کا ناقدانہ تجزیہ)
از: مولانا ابو یحییٰ نور پوری
صفحات: 528۔ قیمت: 325

امام بخاری کا عادلانہ دفاع

(صحیح بخاری پر مولانا سعید احمد چتروڑ گڑھی کے اعتراضات کا علمی جائزہ)
از:مولانا عبد القدوس خان قارن
صفحات: 150۔ قیمت: 80

مغربی فلسفہ تعلیم۔ ایک تنقیدی مطالعہ

از: پروفیسر سید محمد سلیم ؒ
صفحات: 190۔ قیمت: 100

مولانا مودودیؒ اور ان کی تحریک اسلامی

(مولانا مودودی کی شخصیت، فکری ارتقا اور جماعت اسلامی کے دستور وسیاسی کردار کا ناقدانہ جائزہ)
از: پروفیسر محمد سرورؒ
صفحات: ۔ قیمت: 220

مولانا ابو الاعلیٰ مودودی اور ان کا طریق فکر

مرتب: محمد ریاض درانی
صفحات: 161۔ قیمت:90

مولانا مودودی کے دینی تصورات

از: مولانا عبد الصمد رحمانی
صفحات: 328۔ قیمت: 180

کلمۃ الہادی الیٰ سواء السبیل

(خلافت شیخین، مقام صحابہ، فریضہ جہاد اور معیار تبلیغ کے متعلق مولانا طارق جمیل کے خیالات کا علمی محاسبہ)
از: مولانا مفتی محمد عیسیٰ خان گورمانی
صفحات: 366۔ قیمت: 180

براہین

از: محمد عمار خان ناصر
اسلامی شریعت کی تعبیر وتشریح، اجماع کا مقام ، مسجد اقصیٰ کی تولیت، توہین رسالت کی سزا اور دیگر اہم موضوعات کے حوالے سے معاصر مذہبی نقطہ ہاے نظر کا سنجیدہ علمی وناقدانہ تجزیہ
صفحات: 720 ۔ قیمت: 350 روپے

قرارداد مقاصد کا مقدمہ

(حاکم خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا ناقدانہ جائزہ)
از: سردار شیر عالم خان/چودھری محمد یوسف
صفحات: 200۔ قیمت: 75

میارا بزم بر ساحل کہ آنجا

(خطبات اقبال پر سید سلیمان ندویؒ سے منسوب تنقید کا ناقدانہ جائزہ)
از:ڈاکٹر محمد سہیل عمر/احمد جاوید
صفحات: ۔ قیمت:

غیر مقلدین کے متضاد فتوے

از: مولانا عبد القدوس خان قارن
صفحات: 100۔ قیمت: 40

عقیدۂ شیخ القرآن فی الحیاۃ بعد الوفاۃ

از: مولانا محمد عبد المعبود
صفحات: 82۔ قیمت: 45

مسلم مفکرین و تحریکات/ ملی واجتماعی مسائل

شاہ ولی اللہ کے فقہی افکار کا تحقیقی جائزہ

از: ڈاکٹر حسین محمد قریشی
صفحات: 478۔ قیمت:240

اسلام میں فرقہ واریت کی مذمت

از:مولانا قاری محمد طیبؒ
صفحات: 93۔ قیمت:65

ملت اسلامیہ اور اس کی تعمیر کے صحیح خطوط

از: مولانا محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 208۔ قیمت:75

امت اسلامیہ کی شیرازہ بندی

(شیعہ سنی اتحاد کے ضمن میں اہم کوششیں، فقہ جعفری میں منہج اجتہاد، مدارس کا نصاب ودیگر موضوعات)
از: ثاقب اکبر
صفحات: 176۔ قیمت: 90

مولانا محمد الیاسؒ اور ان کی دینی دعوت

از :مولانا ابو الحسن علی ندویؒ
صفحات: 230۔ قیمت: 100

جماعت اسلامی۔ ایک حاصل مطالعہ

از: ثاقب اکبر
صفحات: 152۔ قیمت: 70

تبلیغی جماعت ۔ مشاہدات وتاثرات

(30 سے زائد اہل علم وادب کی نگارشات)
مرتب: شبیر احمد خان میواتی
صفحات: ۔ قیمت: 120

پاکستان کے دینی مسالک

(ہر مسلک کے عقائد وافکار اور امتیازی مسائل کا تعارف ، نمائندہ اہل علم اور تصانیف کی فہرست)
از: ثاقب اکبر
صفحات: 400۔ قیمت: 350

عصر حاضر کی شخصیات میری نظرمیں (خطوط اور خاکے)

(ساٹھ سے زائد مصلحین وارباب دعوت، محققین، اصحاب دانش اور ارباب تحریک کا تذکرہ/ منتخب خطوط)
از:محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 512۔ قیمت: 140

بیسویں صدی کے اسلامیت کے ممتاز شارح

(علامہ اقبال، مولانا آزاد، مولانا فراہی، مولانا مناظر احسن گیلانی، مولانا سندھی، علامہ مشرقی، مولانا مودودی اور غلام احمد پرویز کے فکر کا تجزیاتی مطالعہ )
از: مولانا عبد الماجد دریابادی /مرتب: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 408۔ قیمت: 130

برصغیر ہند کی بعض ممتاز علمی شخصیتیں

(مولانا شبلی نعمانی، محمد علی جوہر، مولانا شوکت علی، مولوی عبد الحق، سید سلیمان ندوی، مولانا آزاد، ولانا مودودی، ڈاکٹر ذاکر حسین فکر اور کردار کے آئینے میں)
از: مولانا عبد الماجد دریابادی/ مرتب: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 96۔ قیمت: 25

اسلامی فکر بیسویں صدی میں

(علامہ شبلی نعمانی، سید سلیمان ندوی، علامہ اقبال، ڈاکٹر رفیع الدین، خلیفہ عبد الحکیم، آئی آئی قاضی، مولانا مودودی، مولانا ابو الحسن علی ندوی، مولانا عبد الماجد دریابادی اور مولانا تھانوی کے افکار کا مطالعہ)
از: مولانا محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 284۔ قیمت: 80

اسلام، مسلمان اور تہذیب جدید : ایک مطالعہ، ایک جائزہ

از:مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
مرتب: مولانا محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 392۔ قیمت: 100

اسلام اور ملت اسلامیہ عہد جدید میں

(افکار: مولانا ابو الحسن علی ندوی)
مرتب: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات :208۔ قیمت :55

ملت اسلامیہ اور عصر حاضر کے تقاضے (دور جدید کے فکری وعملی مفاسد پر تبصرہ)

رشحات قلم: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ ۔ مرتب:محمد موسیٰ بھٹو
صفحات :272۔ قیمت :70

ہمارے نفسی واجتماعی مسائل

(مولانا اشرف علی تھانوی کے خطبات وتصانیف سے منتخب افادات)
مرتب: مولانا محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 200۔ قیمت: 75

مسلمان عورت

از:مولانا ابو الکلام آزادؒ
صفحات: 312۔ قیمت: 150

پاکستانی معاشرہ لائحہ عمل کی تلاش میں

از: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات: 144۔ قیمت: 150

قومی تعمیر وزوال میں نظام تعلیم کا کردار

(افکار: ڈاکٹر رفیع الدینؒ ۔ تلخیص: محمد موسیٰ بھٹو)
صفحات :208۔ قیمت :55

نفسی قوتیں: جدید کے پس منظر میں

از: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات :144۔ قیمت :50

عالم اسلام دجالی تہذیب کی زد میں

از: محمد موسیٰ بھٹو
صفحات :186۔ قیمت :50

معاشرہ، جدید یت اور اسلام

از:محمد موسیٰ بھٹو
صفحات:136۔ قیمت:65

متفرق موضوعات

جب زندگی شروع ہوگی

(روز محشر کی منظر کشی پر مبنی ایک پرتاثیر ناول)
از: ابو یحییٰ
صفحات: 267۔ قیمت: 225

دنیا کی عظیم کتابیں

(مغربی تہذیب کے ارتقا میں نمایاں کردار ادا کرنے والی 100 سے زائد کتب کا مفصل تعارف)
از: رابرٹ بی داؤنز
صفحات: 716۔ قیمت: 325

مقالات گیلانی

(علمی، فقہی، فلسفیانہ اور تاریخی موضوعات پر تحقیقی مقالات کا مجموعہ)
از مولانا سید مناظر احسن گیلانی
صفحات: 680۔ قیمت: 400

معارف مفتی اعظم

(حضرت مولانا مفتی محمدشفیعؒ کے علمی، حکیمانہ اور اصلاحی ارشادات وملفوظات )
مرتب: پروفیسر قاری بشیر حسین حامد
صفحات: 300۔ قیمت: 150

حاصل مطالعہ

از:مولانا محمد فیاض خان سواتی
صفحات: 322۔ قیمت: 115

اسلام میں رفاہ عامہ کا تصور

از: پروفیسر امیر الدین مہر
صفحات: 600۔ قیمت: 300

قلم کے چراغ (شورش کاشمیری کی منتخب تحریریں)

مرتب: محمد اقبال جاوید
صفحات: 605۔ قیمت: 260

معاشی دہشت گردی

از: جان پرکنز
صفحات: 384۔ قیمت: 250

امریکی تاریخ کے خفیہ اوراق

از: جان پرکنز
صفحات: 308۔ قیمت: 220

اسلامی جنگ جوئی۔ اسباب اور سد باب

از:اسرار الحق
صفحات: 432۔ قیمت: 280

ایران امریکہ تصادم (سامراجی سازشیں اور مستقبل کے امکانات)

از: علی ایم انصاری
صفحات: 216۔ قیمت: 125

ہولو کاسٹ (جنگ عظیم دوم میں یہودیوں کے قتل عام کے دعوے کا تاریخی جائزہ)

از: نیئر پاول رش
صفحات: 352۔ قیمت :210

آئینہ صہیونیت (صہیونی فکر تاریخی تناظر میں)

از: ولیم گرم سٹیڈ
صفحات :280۔ قیمت :180

ادب کا عالمی دریچہ (عالمی تناظر میں تحریروں کا انتخاب)

از: امجد طفیل
صفحات: ۔ قیمت: 300

عسکریت پسندی کا پھیلاؤ۔ عالمی وعلاقائی تناظر

مرتب: علی عباس
صفحات: ۔ قیمت: 200

عسکریت پسندی۔ ہم زاویے

مرتب: علی عباس
صفحات: ۔ قیمت: 250

ڈرون حملے (عالمی قوانین کے تناظر میں)

مرتب: علی عباس
صفحات: ۔ قیمت: 130

بلوچستان۔ تنازعہ اورحل

مرتب: علی عباس
صفحات: ۔ قیمت: 275

پاکستان میں شدت پسندی

مرتب: محمد مجتبیٰ راٹھور
صفحات: ۔ قیمت: 250

عسکریت اور رعیت (تنازعات اور عوامی استحصال کا تاریخی پس منظر)

از: سعد اللہ جان برق
صفحات: ۔ قیمت: 275

اسلام آباد سے کابل براستہ پشاور

(عسکریت پسندی کی موجودہ لہر کی تاریخ)
از: عقیل یوسف زئی
صفحات: ۔ قیمت: 275

مقدس خوں ریزیاں (مذہب کے نام پر کشت وخوں کی داستاں)

سعد اللہ جان برق
صفحات: ۔ قیمت: 160

شد ت پسندی۔ چند اہم فکری زاویے

مرتب: زاہد حسن
صفحات: ۔ قیمت: 200

جذبات کا تصادم (عالمی سیاست میں جذبات کا کردار)

ڈاکٹر ڈومینکی موئزی۔
ترجمہ: سلمان رسول
صفحات: ۔ قیمت:

حیات الحیوان

از: علامہ دمیریؒ
2 جلدیں۔ قیمت: 600

اردو ہندی۔ ایک تاریخی جائزہ

از: جاوید اختربھٹی
صفحات: 144۔ قیمت: 80

دینی مدارس میں تعلیم

از: پروفیسر سلیم منصور خالد
صفحات: ۔ قیمت:

مکاتیب طالب ہاشمیؒ

(بنام مولانا عبد القیوم حقانی)
صفحات: 204۔ قیمت: 130

تعلیمی انسائیکلو پیڈیا (طلبہ کے لیے ہر قسم کی مستند معلومات)

از: نعمان طارق
صفحات: 200۔ قیمت: 180

مسلمان مثالی اساتذہ، مثالی طلبہ

از: پروفیسر سید محمد سلیمؒ
صفحات: 163۔ قیمت: 80

مختصر سالانہ تقابلی تقویم

از: ضیاء الدین لاہوری
صفحات: 80۔ قیمت: 80

فطرت انسانی کی تشکیل

(علم نفسیات کی روشنی میں انسانی شخصیت اور کردار کا تجزیہ)
از: میکس شائن
صفحات :272۔ قیمت :180

عدلیہ کے تاریخی فیصلے

(پاکستان کی تاریخ کے اہم عدالتی فیصلوں اور ان کے اثرات کا جائزہ)
از:مرتضیٰ انجم
صفحات: 367۔ قیمت :240

مسواک کی فضیلت

از: مولانا محمد عبد المعبود
صفحات: 136۔ قیمت: 90

تسخیر مسرت (نفسیاتی اصول اور طریقے)

از: برٹرینڈ رسل
صفحات: 208۔ قیمت: 140

فلسفہ خیر از: بوتھیئس

(مشہور زمانہ فلسفی کی کتاب کا اردو ترجمہ)
صفحات: 168۔ قیمت: 120

ڈاکٹر گوہر نوشاہی بحیثیت محقق

از: محمد افضل صفی
صفحات: 220۔ قیمت: 170

شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ کی تصانیف

ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن

(از سورۂ فاتحہ تا سورۂ طہ)
12 جلدیں/ فی جلد: 250

خزائن السنن

(ترمذی شریف پر درسی تقاریر کا مجموعہ)
صفحات :560/ قیمت : 200

گلدستہ توحید

(توحید اور شرک پر جامع بحث)
صفحات: 160/ قیمت: 60

راہ سنت

(بدعت کی حقیقت اور مروجہ رسوم وبدعات)
صفحات: 311/ قیمت: 150

تبرید النواظر

(مسئلہ حاظر وناظر)
صفحات: 200/ قیمت: 90

تفریح الخواطر

(مسئلہ حاظر وناظر پر تنویر الخواطر کا جواب)
صفحات: 376/ قیمت: 100

عیسائیت کا پس منظر

(مسیحی عقائد ونظریات کا ابطال)
صفحات: 128/ قیمت: 35

احسان الباری

(بخاری شریف کے ابتدائی مباحث)
صفحات: 150/ قیمت: 60

شوق حدیث

(حجیت وحفاظت حدیث)
صفحات: 178/ قیمت: 70

انکار حدیث کے نتائج

(منکرین حدیث کے افکار ونظریات)
صفحات: 176/ قیمت: 60

صرف ایک اسلام

(متون حدیث پر اعتراضات کا تجزیہ)
صفحات: 208/ قیمت: 75

احسن الکلام

(مسئلہ فاتحہ خلف الامام کی تحقیق)
صفحات: 606/ قیمت: 250

مقام ابی حنیفہ

(امام ابوحنیفہ اور فقہ حنفی پر اعتراضات کا محاکمہ)
صفحات: 284/ قیمت: 150

عبارات اکابر

(علماے دیوبند کی عبارات پر اعتراضات کا جائزہ)
صفحات: 215/ قیمت: 80

الکلام الحاوی

(سادات کے لیے زکوٰۃ کا جواز یا عدم جواز)
دستیاب نہیں

تسکین الصدور

(مسئلہ حیات النبی پر محققانہ بحث)
صفحات: 440/ قیمت: 200

سماع الموتی

(قبر میں مردوں کے سماع کی بحث)
صفحات: 368/ قیمت: 100

الکلام المفید

(مسئلہ تقلید کی وضاحت)
دستیاب نہیں

ازالۃ الریب

(مسئلہ علم غیب کی تحقیق)
صفحات: 536/ قیمت: 220

اظہار العیب

(کتاب اثبات علم الغیب کا جواب)
صفحات: 238/ قیمت: 125

اتمام البرہان

(کتاب توضیح البیان کا جواب)
صفحات: 582/ قیمت: 180

ارشاد الشیعہ

(اہل تشیع کے عقائد ونظریات)
صفحات: 213/ قیمت: 80

دل کا سرور

(مسئلہ مختار کل)
صفحات: 224/ قیمت: 70

راہ ہدایت

کرامات ومعجزات کی حقیقت)
صفحات: 167/ قیمت: 55

باب جنت

(کتاب راہ جنت کا جواب)
صفحات: 275/ قیمت: 75

چراغ کی روشنی

(مسئلہ معراج النبی)
صفحات: 80/ قیمت: 25

تنقید متین

(مولانا نعیم الدین مراد آبادی کی تفسیر کا ناقدانہ جائزہ)
صفحات: 182/ قیمت: 62

حکم الذکر بالجہر

(بلند آواز سے ذکر کرنے کی شرعی حیثیت)
صفحات: 216/ قیمت: 80

اخفاء الذکر

(حکم الذکر بالجہر پر اعتراضات کا جواب)
صفحات: 80/ قیمت: 25

توضیح المرام

(حیات ونزول مسیح علیہ السلام)
صفحات: 96/ قیمت: 33

طائفہ منصورہ

(نجات پانے والے گروہ کی خصوصیات)
صفحات: 148/ قیمت: 75

المسلک المنصور

(مسئلہ حیات النبی)
صفحات: 99/ قیمت: 36

الشہاب المبین

(مسئلہ حیات النبی پر ’‘الشہاب الثاقب کا جواب)
صفحات: 160/ قیمت:60

تبلیغ اسلام

(دین اسلام کے بنیادی اصولوں کی وضاحت)
صفحات: 144/ قیمت: 37

شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ کے مختصر رسائل

درود شریف پڑھنے کا شرعی طریقہ

ص: 80/ ق:22

آئینہ محمدی

ص: 48/ ق: 12

مقالہ ختم نبوت

ص:72 / ق: 21

بانی دار العلوم دیوبند

ص: 88/ ق: 23

ملا علی قاری اور مسئلہ علم غیب وحاظر وناظر

ص: 48/ ق: 12

مودودی صاحب کا غلط فتویٰ

ص: 48/ ق: 12

مرزائی کا جنازہ او رمسلمان

ص: 23/ ق: 8

ڈاڑھی کا مسئلہ

ص: 72/ ق: 21

چالیس دعائیں

ص: 48/ ق: 12

شوق جہاد

ص: 48/ ق: 12

مسئلہ قربانی

ص: 72/ ق: 24

شیخ التفسیر مولانا صوفی عبد الحمید سواتی ؒ کی تالیفات

معالم العرفان فی دروس القرآن (مقبول عام تفسیر)

20 جلدیں/ قیمت: 4500

نماز مسنون

(حدیث اور فقہ کی روشنی میں مسائل نماز کی مفصل تحقیق)
صفحات: 835/ قیمت: 300

مولانا عبید اللہ سندھیؒ کے علوم وافکار

صفحات: 295/ قیمت: 130

الاکابر

(اکابر صحابہ وتابعین اور اہل علم کا تذکرہ)
صفحات: 352/ قیمت: 160

مقالات سواتی

(علمی وفقہی مقالات کا مجموعہ)
صفحات: 440/ قیمت: 170

عون الخبیر شرح الفوز الکبیر فی اصول التفسیر

(شاہ ولی اللہؒ کے رسالہ ’’الفوز الکبیر‘‘ کا ترجمہ وتشریح بصورت درسی افادات)
صفحات: 713/ قیمت: 250

دروس الحدیث

(مسند احمد کی منتخب احادیث کا ترجمہ وتشریح)
4 جلدیں۔ قیمت:

خطبات سواتی

(جمعۃ المبارک کے خطبات)
6 جلدیں۔ قیمت:

الشریعہ اکادمی گوجرانوالہ کی مطبوعات

جناب جاوید احمد غامدی کے حلقہ فکر کے ساتھ ایک علمی وفکری مکالمہ

(ریاست کے بغیر جہاد، علما کا سیاسی کردار، زکوٰۃ کے علاوہ ٹیکس کا جواز اور دیگر موضوعات)
از : ابو عمار زاہد الراشدی / معز امجد / خورشید احمد ندیم / ڈاکٹر محمدفاروق خانؒ
صفحات: 200۔ قیمت: 100

حدود آرڈیننس اور تحفظ نسواں بل

از ابو عمار زاہد الراشدی
صفحات: 152 ۔ قیمت: 75

مذہبی جماعتیں اور قومی سیاست

از ابو عمار زاہد الراشدی
صفحات: 104۔ قیمت: 40

متحدہ مجلس عمل:

توقعات، کارکردگی اور انجام
از ابو عمار زاہد الراشدی
صفحات: 152۔ قیمت: 50

مسلمانوں کا دینی وعصری نظام تعلیم

از ڈاکٹر محمود احمد غازی
صفحات: 256۔ قیمت: 100

خطبات راشدی (جلد اول)

(عصر حاضر کے اہم علمی وفکری موضوعات پر تقاریر ومحاضرات)
از ابو عمار زاہد الراشدی
صفحات: 500۔ قیمت: 250

خطبہ حجۃ الوداع: اسلامی تعلیمات کا عالمی منشور

(حدیث وسیرت کے 50 سے زائد مآخذ پر مبنی جامع ترین متن، مولانا زاہد الراشدی کے توضیحی محاضرات کے ساتھ)
صفحات: 144 ۔ قیمت: 100

اسلام اور انسانی حقوق

(اقوام متحدہ کے عالمی منشور کے تناظرمیں)
محاضرات از: مولانا زاہدا لراشدی
صفحات: 120 ۔ قیمت: 65

متون حدیث پر جدید ذہن کے اشکالات

(50 سے زائد موضوعات پر 100 کے لگ بھگ احادیث پر اعتراضات واشکالات کا علمی وتحقیقی جائزہ)
از قلم: ڈاکٹر محمد اکرم ورک
صفحات: 512 ۔ قیمت: 250

اطراف۔دینی تعبیر کے چند نئے گوشے

(مسلم فکر کی تشکیل جدید پر فکر انگیز مباحث)
مجموعہ مقالات: پروفیسر میاں انعام الرحمن
صفحات: 672 ۔ قیمت: 350

جہاد، مزاحمت اور بغاوت : اسلامی شریعت اور بین الاقوامی قانون کی روشنی میں

(اردو زبان میں پہلی مفصل تقابلی تحقیق)
از: پروفیسر محمد مشتاق احمد
صفحات: 760۔ قیمت: 400

علمی وفکری جریدہ ماہنامہ ’الشریعہ‘ گوجرانوالہ

عصر حاضر کے اہم ترین اور زندہ موضوعات ومسائل پر فکر انگیز تجزیاتی تحریریں، تحقیقی مقالہ جات، آزادانہ علمی بحث ومباحثہ اور بے باک نقد وتبصرہ کے لیے ماہنامہ ’الشریعہ‘ گوجرانوالہ کا مطالعہ فرمائیں۔
سالانہ زر خریداری: 250 روپے۔ بیرون ملک سے 25 امریکی ڈالر

ماہنامہ ’الشریعہ‘ کی خصوصی اشاعتیں

بیاد: شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ
صفحات: 1000 ۔ قیمت: 300 روپے
بیاد: ڈاکٹر محمود احمد غازیؒ
صفحات: 600 ۔ قیمت: 250 روپے
’’جہاد ۔کلاسیکی وعصری تناظر میں‘‘
صفحات: 664 ۔ قیمت: 250 روپے



قرآن / علوم قرآن
حدیث و سنت / علوم الحدیث
اسلامی شریعت
دین و حکمت
سیرت و تاریخ
فقہ / اصول فقہ
دین اور معاشرہ
اسلام اور عصر حاضر
عالم اسلام اور مغرب
اسلامی تحریکات اور حکمت عملی
جہاد / جہادی تحریکات
اسلام اور سیاست
پاکستان ۔ قومی و ملی مسائل
مسلم مکاتب فکر ۔ باہمی مکالمہ
نقد و نظر
آراء و افکار
تعلیم و تعلم / دینی مدارس
مسلم مفکرین
شخصیات
حالات و واقعات
حالات و مشاہدات
مشاہدات و تاثرات
الشریعہ اکادمی
اخبار و آثار
مکاتیب
ادبیات
تعارف و تبصرہ
امراض و علاج